• ستمبر 23, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 23, 2026 4:16 شام
  • پاکستان

1980 کے ’’AI‘‘ وائرل ٹرینڈ نے 45 سال سے مفرور خاتون چور کو کیسے پکڑوایا؟

13 افراد کا سفاک قاتل 40 سال بعد جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار

6 سالہ بچی نے روبک کیوب کا ورلڈ ریکارڈ دو بار توڑ دیا

8 لاکھ عمارتوں کا نیویارک : ٹرک ڈرائیور کے شوق نے دنیا کو حیران کردیا

جنیوا (23 ستمبر 2026): ترک صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مؤقف کی بھرپور تائید کر دی۔

ترک صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ مسئلہ کشمیر کو یو این چارٹر اور متعلقہ قرار دادوں کے تحت حل کرنا ضروری ہے۔

اردوان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودیہ کے ساتھ دفاعی معاہدے کا مقصد خطے کی ذمے داری خطے کے ملکوں کے پاس رکھنا ہے، اس اتحاد کے ذریعے باہمی یکجہتی مضبوط بنائی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ خطے میں جنگ کسی کے مفاد میں نہیں۔ خطے کے مسائل کے حل بھی خطے کے اندر سے تلاش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

ترک صدر نے کہا کہ آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کی آزادی برقرار رہنی چاہیے۔

سلامتی کونسل اجلاس نے ثابت کیا کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی فہرست میں ہے: دفتر خارجہ

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے