اسلام آباد: قرض پروگرام کی اگلی قسط پر اقتصادی جائزہ مذاکرات کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا مشن پاکستان پہنچ گیا۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف مشن اس وقت کراچی میں موجود ہے، آئی ایم ایف مشن آج سے اسٹیٹ بینک حکام سے مذاکرات کا آغاز کرے گا اور پہلے مرحلے میں اسٹیٹ بینک حکام کے ساتھ ٹیکنکل مذاکرات ہوں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے اسٹیٹ بینک حکام مشن کو معاشی کارکردگی پر بریفنگ دیں گے، مشن کو زرمبادلہ ذخائر، مانیٹری پالیسی، درآمدات اور فارن ایکسچینج پر بریفنگ دی جائے گی۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر کو 17 ارب ڈالر سے زیادہ رکھنےکا ہدف حاصل کرلیا ہے، ٹیکنکل مذاکرات میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے پر بھی بات چیت ہوگی۔
ذرائع کے مطابق وفد کو براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں اضافے پر بھی بریفنگ دی جائے گی، آئی ایم ایف وفد کو یورو بانڈ کے کامیاب اجرا پر بھی بریف کی جائے گا اور بیرون ذرائع سے حاصل ہونے والی رقوم کے حوالے سے بھی بتایا جائے گا۔
ذرائع کا بتانا ہے آئی ایم ایف وفد مرکزی بینک سے مذاکرات کے بعد 25 ستمبر کو اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگا، وفد صوبائی حکومتوں اور کاروباری برادری سے بھی بات چیت کرے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے عالمی مالیاتی فنڈ کی ٹیم کے ساتھ پاکستانی کام کے باضابطہ مذاکرات 28 ستمبر سے شروع ہوں گے، 28 ستمبر کو باضابطہ مذاکرات وزیرِ خزانہ کی امریکا سے واپسی کے بعد شروع ہوں گے جن میں خزانہ، نجکاری، وزارت توانائی اور ایف بی آر حکام سے مذاکرات کے دور ہوں گے۔
مسلسل اصلاحات اور مضبوط ذخائرپاکستان کے معاشی منظر نامےکو سہارا دے رہے ہیں: اے ڈی بی
پاکستان کا پہلا قومی اقتصادی مشن شروع، برآمدات 100 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی
سرمایہ کاروں کی آئیسکو کے 51 سے 100 فیصد تک شیئرز کے حصول میں دلچسپی
آئی ایم ایف شرائط: وزارت خزانہ کا اضافی بجٹ گرانٹ پر پابندی کا فیصلہ
ایف بی آر افسران کو آمدن، اثاثہ جات ڈیکلیئریشن ڈیجیٹائزیشن کے احکامات جاری
حکومت نے پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کرنے کا اعلان کردیا
پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی
قومی بچت کی اہم اسکیموں کی شرح منافع میں کمی
آل پاکستان ایڈیبل آئل ٹینکراونرزایسوسی ایشن پرخوردنی تیل وگھی کی ترسیل کیلئے کرایے بڑھانے کا الزام ثابت، 6 کروڑ جرمانہ عائد
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بھی رعایت ملےگی
تازہ ترین
• 12 منٹ پہلے آئی ایم ایف مشن اقتصادی جائزہ مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ گیا
• 21 منٹ پہلے بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی کی والدہ 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی کی والدہ 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
• 32 منٹ پہلے 2025 کا پاک بھارت تنازع اس بات کی یاد دہانی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو غیرحل شدہ چھوڑنا خطرناک ہے: اسحاق ڈار
2025 کا پاک بھارت تنازع اس بات کی یاد دہانی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو غیرحل شدہ چھوڑنا خطرناک ہے: اسحاق ڈار
• 33 منٹ پہلے کوئٹہ: پولیس چوکی پر نامعلوم افرادکی فائرنگ، جوابی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک
کوئٹہ: پولیس چوکی پر نامعلوم افرادکی فائرنگ، جوابی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک
• 35 منٹ پہلے پی ٹی آئی لانگ مارچ: پنجاب حکومت نے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کیلئے وفاق کو خط لکھ دیا
پی ٹی آئی لانگ مارچ: پنجاب حکومت نے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کیلئے وفاق کو خط لکھ دیا
• 39 منٹ پہلے مسلسل اصلاحات اور مضبوط ذخائرپاکستان کے معاشی منظر نامےکو سہارا دے رہے ہیں: اے ڈی بی
• 1 گھنٹے پہلے یونیسیف کا جنسی بلیک میلنگ اور سیکسٹورشن میں مدد کیلئے سوشل میڈیا سروس کا آغاز
یونیسیف کا جنسی بلیک میلنگ اور سیکسٹورشن میں مدد کیلئے سوشل میڈیا سروس کا آغاز
• 1 گھنٹے پہلے ڈاکٹرز سے ہفتے میں 102 گھنٹے تک کام لینا غیر انسانی ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
