• ستمبر 22, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 22, 2026 3:48 شام
  • پاکستان

مختلف میسجنگ ایپس میں روزانہ اربوں میسجز بھیجے جاتے ہیں اور بیشتر افراد غلطی سے ایسے پیغام بھیج دیتے ہیں جو وہ سینڈ کرنا نہیں چاہتے۔

اب آپ کو کسی میسج کا نوٹیفکیشن موصول ہوتا ہے اور جب فون میں ایپ اوپن کرتے ہیں تو وہ پہلے ہی ڈیلیٹ ہوچکا ہوتا ہے۔

ویسے تو ایسا کوئی ذریعہ نہیں ہوتا جس سے ڈیلیٹ ہونے والے میسجز کو واپس بحال کیا جاسکے۔

تاہم اگر آپ اینڈرائیڈ فون استعمال کر رہے ہیں تو ہاں اس میں ایسی ایک خفیہ سیٹنگ موجود ہے جس سے آپ ڈیلیٹ ہونے کے بعد بھی کسی میسج کا ٹیکسٹ پڑھ سکتے ہیں۔

اس سیٹنگ کو نوٹیفکیشن ہسٹری کہا جاتا ہے اور جیسا نام سے عندیہ ملتا ہے کہ اس میں فون میں موصول ہونے والے نوٹیفکیشنز بشمول ٹیکسٹ، ای میلز اور میسجنگ ایپس کی چیٹس کی ہسٹری موجود ہوتی ہے۔

اینڈرائیڈ فون کے اس خفیہ فیچر میں آپ گزشتہ 24 گھنٹوں کے الرٹس کو سیٹنگز ایپ میں دریافت کرسکتے ہیں۔

نوٹیفکیشن ہسٹری سے آپ کو یہ شناخت کرنے میں بھی مدد ملتی ہے کہ کونسی ایپس ایسے نوٹیفکیشنز بھیجتی ہیں جن کی آپ کو پروا نہیں ہوتی۔

اینڈرائیڈ فون میں نوٹیفکیشن ہسٹری فیچر کیسے استعمال کریں؟

اس کے لیے اینڈرائیڈ فون میں سیٹنگز میں جائیں اور نوٹیفکیشنز کو سلیکٹ کریں۔

اس کے بعد منیج میں نوٹیفکیشن ہسٹری پر کلک کریں اور اسے ان ایبل کر دیں۔

اگر آپ کو نوٹیفکیشن ہسٹری کو تلاش کرنے میں مشکل ہو رہی ہے تو سیٹنگز کی سرچ بار میں نوٹیفکیشن ہسٹری ٹائپ کریں۔

بس یہ یاد رہے کہ ایک ڈیلیٹ میسج نوٹیفکیشن ہسٹری میں 24 گھنٹے تک موجود رہتا ہے جس کے بعد وہ ہمیشہ کے لیے ڈیلیٹ ہو جاتا ہے۔

اسی طرح یہ فیچر صرف ان نوٹیفکیشنز کو ہی ٹریک کرتا ہے جو آپ کو موصول ہوتے ہیں۔

اگر آپ نے کسی چیٹ یا ایپ کے نوٹیفکیشنز کو میوٹ کیا ہوا ہے تو پھر میسجز بھی نوٹیفکیشن ہسٹری میں نظر نہیں آتے۔

طویل میسجز بھی نوٹیفکیشن ہسٹری میں نظر نہیں آتے بلکہ ان کی چند لائنیں ہی وہاں دیکھی جاسکتی ہیں۔

دنیا کی کوئی حکومت اے آئی کے اثرات کیلئے تیار نہیں، بل گیٹس کا انتباہ

جی میل میں صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف

بغیر پائلٹ کے پرواز کرنے والے مسافر طیارے نے امریکا بھر کی پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کرلی

نویڈیا کے سربراہ نے اے آئی کے خطرات سے متعلق خدشات کو مسترد کردیا

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو آپ کو ضرور پسند آئے گا

سائنسدانوں نے بلیک ہولز کے ایک بڑے اسرار کو حل کرلیا

چاند پر 2 فٹبال میدانوں جتنا بڑا گڑھا دریافت

مصنوعی ذہانت کا استعمال کرکے امریکی فوج چین کیخلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی

ایک آسان سیٹنگ سے آپ اپنے اسمارٹ فون کی بیٹری لائف بہتر بنا سکتے ہیں

وہ نیا فون جسے خریدنے کیلئے دنیا کے مختلف شہروں میں لمبی قطاریں لگ گئیں

ٹک ٹاک میں چند نئے فیچرز کا اضافہ

’اے آئی کے انسانیت کیلئے خطرے کو سنجیدگی سے لیں‘، اے آئی چیٹ بوٹس نے خبردار کردیا

تازہ ترین

• 12 منٹ پہلے اینڈرائیڈ فونز کی وہ خفیہ سیٹنگ جس سے آپ ڈیلیٹ میسجز پڑھ سکتے ہیں

• 25 منٹ پہلے صوابی میں ایف بی آر کے ویئر ہاؤس سے 25 کروڑ روپے کے سگریٹ غائب

صوابی میں ایف بی آر کے ویئر ہاؤس سے 25 کروڑ روپے کے سگریٹ غائب

• 32 منٹ پہلے ایشین گیمز: بھارتی ایتھلیٹ سوچیکا تاریال نے شکست کے بعد اسپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں اڑا دیں

ایشین گیمز: بھارتی ایتھلیٹ سوچیکا تاریال نے شکست کے بعد اسپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں اڑا دیں

• 59 منٹ پہلے دنیا کی کوئی حکومت اے آئی کے اثرات کیلئے تیار نہیں، بل گیٹس کا انتباہ

• 1 گھنٹے پہلے تین برس بعد غزہ کے اسکولوں میں پھرسے بچوں کی آوازیں گونج اٹھیں

تین برس بعد غزہ کے اسکولوں میں پھرسے بچوں کی آوازیں گونج اٹھیں

• 1 گھنٹے پہلے ٹرمپ کی کوریج پر پابندی: وائٹ ہاؤس نے ’ٹرمپ ٹی وی‘ لانچ کردیا

ٹرمپ کی کوریج پر پابندی: وائٹ ہاؤس نے ’ٹرمپ ٹی وی‘ لانچ کردیا

• 1 گھنٹے پہلے پشاور: ماں نے مبینہ طور پر 13 سالہ بیٹی کو پھانسی دیدی

پشاور: ماں نے مبینہ طور پر 13 سالہ بیٹی کو پھانسی دیدی

• 2 گھنٹے پہلے پاکستان، سعودیہ: سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزے کی شرائط کے خاتمے کے معاہدے پر دستخط

پاکستان، سعودیہ: سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزے کی شرائط کے خاتمے کے معاہدے پر دستخط

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے