ایشین گیمز میں بھارتی ایتھلیٹ سوچیکا تاریال نے شکست کے بعد اسپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں اڑا دیں۔
سوچیکا تاریال نے شکست ماننے سے انکارکرتےہوئے احتجاجاً حریف ایتھلیٹ اور ریفری سے ہاتھ نہیں ملایا۔
60 کے جی کیٹگری میں سوچیکا نے شکست تسلیم کرنے سے انکار کیا اور ریفری کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا۔
ایم ایم اےسیمی فائنل میں بھارتی ایتھلیٹ سوچیکا کوسنگاپور کی ہوئی ہون کے ہاتھوں شکست ہوئی، مقررہ وقت میں مقابلہ برابر رہا، بھارت نے فیصلہ چیلنج کیا۔
ریویو کے بعد بھی ججز نے اپنا فیصلہ برقراررکھا، 700 گرام ویٹ زیادہ ہونے پر بھارتی ایتھلیٹ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
رولز کے مطابق مقابلہ برابر ہونے پر کم ویٹ والے اتھلیٹ کو فاتح قراردیا جاتا ہے۔
جوئے معاہدے مسترد کرنیوالے کرکٹر رضوان خود تحقیقات کی زد میں
ایشین گیمز: پاکستان ویمنز نے بنگلادیش کو ہرا کر برانز میڈل جیت لیا
ایشین گیمز میں پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیم کی دوسری کامیابی
ترکیے میں عام سا پتھر مصری فٹبالر محمد صلاح کے بیٹھنے سے خاص بن گیا
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں یا غیر ضروری زحمت نہ دینے کی ہدایت
قومی کرکٹر محمد رضوان کو میڈیا سے گفتگو کی اجازت نہ ملی
پاکستان انڈر 19 ٹیم کیلئے پہلی بار سینٹرل کنٹریکٹس کا فیصلہ
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ایشین گیمز کے اسکواڈ سے باہر، متبادل کھلاڑی کا اعلان
ایشین گیمز: پاکستان ہاکی ٹیم نے تھائی لینڈ کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 0-9 سے کامیابی حاصل کرلی
ایشین گیمز: محسن نقوی کو میڈلز پیش کرنےکی ذمہ داری ملی توکیا ہوگا؟ بھارت کی پریشانی بڑھنے لگی
وسیم اکرم نے بابراعظم کے کپتانی لینے کو غلط فیصلہ قرار دیدیا
ایشین گیمز ویمنز کرکٹ کے سیمی فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دیدی
تازہ ترین
• 41 سیکنڈ پہلے ایشین گیمز: بھارتی ایتھلیٹ سوچیکا تاریال نے شکست کے بعد اسپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں اڑا دیں
• 27 منٹ پہلے دنیا کی کوئی حکومت اے آئی کے اثرات کیلئے تیار نہیں، بل گیٹس کا انتباہ
دنیا کی کوئی حکومت اے آئی کے اثرات کیلئے تیار نہیں، بل گیٹس کا انتباہ
• 46 منٹ پہلے ٹرمپ کی کوریج پر پابندی: وائٹ ہاؤس نے ’ٹرمپ ٹی وی‘ لانچ کردیا
ٹرمپ کی کوریج پر پابندی: وائٹ ہاؤس نے ’ٹرمپ ٹی وی‘ لانچ کردیا
• 57 منٹ پہلے پشاور: ماں نے مبینہ طور پر 13 سالہ بیٹی کو پھانسی دیدی
پشاور: ماں نے مبینہ طور پر 13 سالہ بیٹی کو پھانسی دیدی
• 2 گھنٹے پہلے پاکستان، سعودیہ: سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزے کی شرائط کے خاتمے کے معاہدے پر دستخط
پاکستان، سعودیہ: سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزے کی شرائط کے خاتمے کے معاہدے پر دستخط
• 2 گھنٹے پہلے جوئے معاہدے مسترد کرنیوالے کرکٹر رضوان خود تحقیقات کی زد میں
• 3 گھنٹے پہلے مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
• 3 گھنٹے پہلے ایشین گیمز: پاکستان ویمنز نے بنگلادیش کو ہرا کر برانز میڈل جیت لیا
