• ستمبر 22, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 22, 2026 1:09 صبح
  • پاکستان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سےجاری اعلامیےکے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 61 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 75 پیسےفی لیٹر ہوگئی۔

ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 96 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 422 روپے 8 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 22 ستمبر کیلئے ہوں گی۔

پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی

قومی بچت کی اہم اسکیموں کی شرح منافع میں کمی

آل پاکستان ایڈیبل آئل ٹینکراونرزایسوسی ایشن پرخوردنی تیل وگھی کی ترسیل کیلئے کرایے بڑھانے کا الزام ثابت، 6 کروڑ جرمانہ عائد

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بھی رعایت ملےگی

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کا اعلان کردیا

ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 21 ارب 40 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے

فیول ریلیف اسکیم: 10 لاکھ سے زائد رجسٹریشنز مکمل، 8 لاکھ سے زائد ٹوکنز جنریٹ ہوگئے

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پیٹرول اور ڈیزل پر مارجن بڑھانے کا مطالبہ کردیا

پیٹرول کی بڑھتی قیمت: گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرائے 7 فیصد بڑھانے کا اعلان کردیا

ملک میں سونےکی قدر میں کمی، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 60 ہزار 236 روپے ہوگئی

حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ، پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کردی

سونا فی تولہ 3800 روپے سستا، نئی قیمت 4 لاکھ 53 ہزار 436 روپے ہوگئی

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے حکومت نے پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کرنے کا اعلان کردیا

• 5 منٹ پہلے محسن نقوی کی تہران میں ایرانی صدر سے ملاقات، مسعود پزشکیان کا پاکستان اور ایران کے درمیان مسلسل رابطے بڑھانے پر زور

محسن نقوی کی تہران میں ایرانی صدر سے ملاقات، مسعود پزشکیان کا پاکستان اور ایران کے درمیان مسلسل رابطے بڑھانے پر زور

• 42 منٹ پہلے جب بھی سادہ کپڑوں میں کوئی کسی کو اٹھائےگا تو رد عمل آئے گا: سہیل آفریدی

جب بھی سادہ کپڑوں میں کوئی کسی کو اٹھائےگا تو رد عمل آئے گا: سہیل آفریدی

• 43 منٹ پہلے سنگاپور کے قریب بڑا مال بردار جہاز چینی ماہی گیروں کی کشتی سے ٹکرا گیا

سنگاپور کے قریب بڑا مال بردار جہاز چینی ماہی گیروں کی کشتی سے ٹکرا گیا

• 43 منٹ پہلے کراچی میں ملزمان کی دن دیہاڑے شہری کو لوٹنےکی کوشش، شہریوں نے پتھراؤ کرکے ناکام بنادی

کراچی میں ملزمان کی دن دیہاڑے شہری کو لوٹنےکی کوشش، شہریوں نے پتھراؤ کرکے ناکام بنادی

• 1 گھنٹے پہلے ترکیے میں عام سا پتھر مصری فٹبالر محمد صلاح کے بیٹھنے سے خاص بن گیا

ترکیے میں عام سا پتھر مصری فٹبالر محمد صلاح کے بیٹھنے سے خاص بن گیا

• 2 گھنٹے پہلے فیکٹ چیک: وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے بیان کو طالبات کے لیے مفت ای بائیکس کے اعلان کے طور پر غلط پیش کیا گیا

فیکٹ چیک: وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے بیان کو طالبات کے لیے مفت ای بائیکس کے اعلان کے طور پر غلط پیش کیا گیا

• 4 گھنٹے پہلے لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں یا غیر ضروری زحمت نہ دینے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں یا غیر ضروری زحمت نہ دینے کی ہدایت

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے