• ستمبر 19, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 19, 2026 4:07 شام
  • پاکستان

لاہور: قومی پہلوان محمد انعام بٹ کو بڑا ریلیف مل گیا۔

ذرائع کے مطابق محمد انعام بٹ اور انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کے درمیان معاہدے کی تفصیل سامنے آگئی۔

ذرائع نے بتایا کہ انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے محمد انعام بٹ کی ایشین گیمز میں شرکت کی تصدیق کردی ہے۔

محمد انعام بٹ پر 2 ماہ کی پابندی 19 جولائی سے 18 ستمبر 2026 تک رہی تاہم اب ان کی پابندی کی مدت مکمل ہو چکی۔

• ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے معاملے پر ریسلر انعام بٹ کی وضاحت تسلیم

• ایشین بیچ گیمز: پاکستانی پہلوان انعام بٹ کو 90 کلوگرام کیٹیگری کے فائنل میں شکست، سلور میڈل اسد اللہ کے نام

ذرائع کا کہنا ہےکہ انعام بٹ پر کوئی مالی جرمانہ عائد نہیں کیا گیا، نمونے میں پائی جانے والی دوا طبی علاج کے لیے استعمال ہونے کی تصدیق ہوئی ہے اور انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے طبی دستاویزات کو تسلیم کر لیا ہے جب کہ مطلوبہ دوا مزید ایک سال استعمال کرنے کی اجازت بھی دی گئی ہے۔

دوسری جانب ایشین بیچ گیمزکے مقابلے کا نتیجہ منسوخ ہوگیا ہے جس پر چاندی کا تمغہ بھی واپس لے لیا گیا ہے۔

قومی پہلوان ایشین گیمز میں کوچ کی حیثیت سے شرکت کریں گے جب کہ انعام بٹ ریسلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری ہیں اور تمام سرگرمیوں میں حصہ لینے کے اہل ہیں۔

شاداب کے معاملے پر ماضی کے دو مایہ ناز اسپنرز آمنے سامنے، ایک دوسرے پر الزامات

محمد فاروق نے پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ قائم کر دیا

فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول 2026 کا شیڈول جاری، پاکستان گروپ اے ڈی میں شامل

’پاکستان کی خاطر اپنا موبائل دے دیں‘، رضوان سے انگلینڈ میں رات ڈیڑھ بجے موبائل لیا گیا

ہاکی ورلڈکپ 2026: پاکستان کے عبد الرحمان نے میجک اسکل ایوارڈ جیت لیا

ایشین گیمز : پاکستان ویمنز ٹیم نے تھائی لینڈ ویمنز ٹیم کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ابھیشیک شرما نے افغان بولرز کا بھرکس نکال دیا، 30 گیندوں پر سنچری بناکر ریکارڈ قائم کر دیا

جی سی یونیورسٹی کے طالبعلم نے لاہور سے اسکردو تک 1100کلومیٹر رننگ 22 روز میں مکمل کرلی

این سی سی آئی اے نے رضوان سے کیا پوچھا؟ سوالنامہ سامنے آگیا

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے وینیو میں تبدیلی نہیں ہوگی، سیکرٹری ہاکی انڈیا

محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد

ایشین گیمز : پاکستانی گھوڑا ایڈن ڈو ویریٹ المعروف میراج بحفاظت ٹوکیو پہنچ گیا

تازہ ترین

• 10 منٹ پہلے قومی پہلوان انعام بٹ کو بڑا ریلیف مل گیا، ایشین گیمز میں شرکت کی تصدیق

• 34 منٹ پہلے شاداب کے معاملے پر ماضی کے دو مایہ ناز اسپنرز آمنے سامنے، ایک دوسرے پر الزامات

• 35 منٹ پہلے اسلام آباد ایم اویوپر واپسی کی سفارتی ثالثی کی کوششیں جاری ہیں: ترجمان ایرانی وزارت داخلہ

اسلام آباد ایم اویوپر واپسی کی سفارتی ثالثی کی کوششیں جاری ہیں: ترجمان ایرانی وزارت داخلہ

• 1 گھنٹے پہلے ہانگ کانگ سے کراچی پہنچنے والے مسافر سے 14 نئے قیمتی فون برآمد

ہانگ کانگ سے کراچی پہنچنے والے مسافر سے 14 نئے قیمتی فون برآمد

• 1 گھنٹے پہلے ویڈیو: مداح کا پاؤں گاڑی کے نیچے آنے پر سلمان خان اپنے ڈرائیور پر شدید برہم

ویڈیو: مداح کا پاؤں گاڑی کے نیچے آنے پر سلمان خان اپنے ڈرائیور پر شدید برہم

• 2 گھنٹے پہلے پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بھی رعایت ملےگی

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بھی رعایت ملےگی

• 2 گھنٹے پہلے کوہاٹ: پولیس لائنز میں آپریشن مکمل، آخری 2 خودکش بمبار بھی ہلاک

کوہاٹ: پولیس لائنز میں آپریشن مکمل، آخری 2 خودکش بمبار بھی ہلاک

• 3 گھنٹے پہلے پاکستان سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، توقع ہے سعودی عرب اہم کردار ادا کرے گا: افغان طالبان

پاکستان سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، توقع ہے سعودی عرب اہم کردار ادا کرے گا: افغان طالبان

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے