• ستمبر 18, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 18, 2026 1:01 صبح
  • پاکستان

23 فیصد پاکستانیوں نے بیرونی سازشوں اور غیر ملکی ایجنسیوں کی مداخلت کو جب کہ 21 فیصد افراد نے بھارت اور افغانستان کے گٹھ جوڑ کو ملکی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔

آئی پور کے سروے کے مطابق 21 فیصد افراد نے بھارت اور افغانستان کے گٹھ جوڑ، 21 فیصد نے دہشت گردوں کی مقامی سطح پر سہولت کاری اور 12 فیصد نے انسدادِ دہشت گردی کے لیے وسائل کی کمی کو ملکی سلامتی کے لیے خطرہ کہا۔

سروے میں غیر ملکی این جی اوز اور تھنک ٹینکس کی پاکستان سے متعلق رپورٹس پر 43 فیصد پاکستانیوں نے انہیں مبالغہ آرائی اور غیر ملکی ایجنڈے کے تابع قرار دیا، البتہ 25 فیصد نے انہیں حقیقت پر مبنی قرار دیا۔

ملک میں منشیات کے بڑھتے استعمال کی خبروں پر 90 فیصد پاکستانی پریشان نظر آئے ، البتہ 6 فیصد نے اسے غیر حقیقی قرار دیتے ہوئے پریشان نہ ہونے کا مشورہ دیا ۔

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

پاکستان پائیدار معاشی ترقی کے ماڈل کی جانب بڑھ رہا ہے، وفاقی وزیرخزانہ

جہازکے سارے اخراجات پونے3کروڑ روپے خود ادا کیے، عوام کو جوابدہ ہوں کسی یوٹیوبرکو نہیں: مریم نواز

وزارت داخلہ کا بچوں کے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق پابندیوں پر تمام اسٹیک ہولڈرز سےمشاورت کا فیصلہ

کفایت شعاری مہم: اسلام آبادمیں دکانیں،مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 9 بجے بندکرنےکا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان سے غیر قانونی یورپ جانے والوں کی تعداد میں 64 فیصد ریکارڈ کمی

وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ

اقوام متحدہ نے مریم نواز کو 'اپنی چھت اپنا گھر' کامیاب منصوبے پر ایوارڈ کیلئے نامزد کیا ہے: عظمیٰ بخاری

سپریم کورٹ: ایمان مزاری اور ہادی علی کی سزائیں معطل، ضمانت پر رہائی کا حکم

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

پاکستان مکہ معاہدے کا پابند اور سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے: ترجمان دفتر خارجہ

کے پی: پولیس قیادت کا نئے ایکٹ میں افسران کے اختیارات وزیراعلیٰ کو دینے کی تجویز پر تحفظات

تازہ ترین

• 41 منٹ پہلے حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ، پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کردی

حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ، پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کردی

• 47 منٹ پہلے بھارت اور افغانستان کا گٹھ جوڑ ملکی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ ہے، سروے میں 21فیصد پاکستانیوں کی رائے

• 1 گھنٹے پہلے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

• 3 گھنٹے پہلے چین کا سعودی عرب کی اپیل پر حوثیوں کے حملے رکوانے کیلئے ایران پر روز:خبر ایجنسی

چین کا سعودی عرب کی اپیل پر حوثیوں کے حملے رکوانے کیلئے ایران پر روز:خبر ایجنسی

• 4 گھنٹے پہلے ایران پر حملوں کے دوران امریکا کی جانب سے جنگی جرائم کے ارتکاب کے شواہد موجود ہیں: اقوام متحدہ

ایران پر حملوں کے دوران امریکا کی جانب سے جنگی جرائم کے ارتکاب کے شواہد موجود ہیں: اقوام متحدہ

• 4 گھنٹے پہلے روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا

روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا

• 4 گھنٹے پہلے پاکستان پائیدار معاشی ترقی کے ماڈل کی جانب بڑھ رہا ہے، وفاقی وزیرخزانہ

• 4 گھنٹے پہلے جہازکے سارے اخراجات پونے3کروڑ روپے خود ادا کیے، عوام کو جوابدہ ہوں کسی یوٹیوبرکو نہیں: مریم نواز

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے