چین نے سعودی عرب کی جانب سے اپیل کے بعد ایران پر زور دیا ہے کہ وہ حوثیوں کے حملےروکنے میں مدد کرے۔
غیر ملکی خبررساں ایجسنی رائٹرز کے مطابق اس معاملے سے باخبر تین ایرانی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے چین سے کی گئی اپیل پر چین نے ایران سے درخواست کی ہے کہ وہ حوثیوں کے حملے رکوانے میں مدد کرے۔
ذرائع نے بتایا کہ حوثیوں کی جانب سے بحیرہ احمر کے ساحل اور آبنائے باب المندب کے ارد گرد تیزی سے پیش قدمی کے بعد سعودی عرب نے چین سے رابطہ کیا تھا کیونکہ حوثیوں کے ان اقدامات سے سعودی تیل کی برآمدات اور تجارتی جہازوں کی آمد ورفت کو شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق چین نے عوامی سطح پر تو تحمل، بات چیت اور جہازوں کی محفوظ آمد ورفت کی بحالی پر زور دیا ہے تاہم چین چاہتا ہے کہ ایران حوثیوں پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے تاکہ تنازع کو توانائی کے ان اہم تجارتی راستوں تک پھیلنے سے روکا جا سکے جن پر چین کا بھی انحصار ہے۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ یہ واضح نہیں ہے کہ یہ پیغام کس طرح پہنچایا گیا تاہم ذرائع نے بتایا کہ ایران کا اس پر جواب یہ تھا کہ خطے میں استحکام اور امن کا انحصار ایران پر مسلط کی گئی جنگ کے خاتمے پر ہے۔
رائٹرز کی جانب سے اس خبر پر تبصرہ کرنے کی درخواست کے جواب میں چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ ’چین نہیں چاہتا کہ علاقائی کشیدگی مزید بڑھ کر یمن اور بحیرہ احمر تک پھیل جائے۔ علاقائی عدم استحکام میں اضافہ کسی بھی فریق کے مفاد میں نہیں ہے‘۔
خبررساں ایجنسی کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ اور سعودی حکومت کے میڈیا آفس نے اس خبر کے حوالے سے تبصرے کی درخواستوں کا فوری طور پر کوئی جواب نہیں دیا۔
ایران پر حملوں کے دوران امریکا کی جانب سے جنگی جرائم کے ارتکاب کے شواہد موجود ہیں: اقوام متحدہ
غزہ کے 70 فیصد علاقے سے شہریوں کو نکال چکے، فوج ’کام مکمل کرنے‘ کیلئے تیار ہے: اسرائیلی وزیر دفاع
امریکی ڈرون کمپنی 'پاورس' کے پاک فوج کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط، ابتدائی آرڈر بھی حاصل کرلیا
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی تعداد انتہائی کم ہوگئی
بھارت: ریاست آسام میں ہاتھی ٹرین کی زد میں آکر شدید زخمی، ٹرین سروس معطل
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے حوثیوں سے براہِ راست رابطے کی تصدیق کردی
امید ہے ایران میں جاری جنگ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
یورپی یونین نے دوسرے ممالک کیساتھ مل کر اپنی سکیورٹی کونسل بنانے کا اعلان کر دیا
اسرائیل اور مراکش کا سفارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان
عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے اپنی دوسری شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں
سعودی عرب میں دہشتگردی اور قتل کے جرم میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
امریکا اپنی مشرق وسطیٰ کی خارجہ پالیسی کو اسرائیل کے تابع نہیں بناسکتا، جے ڈی وینس
تازہ ترین
• 4 منٹ پہلے چین کا سعودی عرب کی اپیل پر حوثیوں کے حملے رکوانے کیلئے ایران پر روز:خبر ایجنسی
• 56 منٹ پہلے ایران پر حملوں کے دوران امریکا کی جانب سے جنگی جرائم کے ارتکاب کے شواہد موجود ہیں: اقوام متحدہ
• 1 گھنٹے پہلے روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
• 1 گھنٹے پہلے جہازکے سارے اخراجات پونے3کروڑ روپے خود ادا کیے، عوام کو جوابدہ ہوں کسی یوٹیوبرکو نہیں: مریم نواز
جہازکے سارے اخراجات پونے3کروڑ روپے خود ادا کیے، عوام کو جوابدہ ہوں کسی یوٹیوبرکو نہیں: مریم نواز
• 2 گھنٹے پہلے غزہ کے 70 فیصد علاقے سے شہریوں کو نکال چکے، فوج ’کام مکمل کرنے‘ کیلئے تیار ہے: اسرائیلی وزیر دفاع
• 2 گھنٹے پہلے دماغ کو ہمیشہ صحت مند رکھنے کیلئے اس آسان عادت کو آج ہی اپنالیں
دماغ کو ہمیشہ صحت مند رکھنے کیلئے اس آسان عادت کو آج ہی اپنالیں
• 2 گھنٹے پہلے وزارت داخلہ کا بچوں کے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق پابندیوں پر تمام اسٹیک ہولڈرز سےمشاورت کا فیصلہ
وزارت داخلہ کا بچوں کے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق پابندیوں پر تمام اسٹیک ہولڈرز سےمشاورت کا فیصلہ
• 3 گھنٹے پہلے کفایت شعاری مہم: اسلام آبادمیں دکانیں،مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 9 بجے بندکرنےکا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
