کیا آپ کو چائے یا کافی پینا پسند ہے تو یہ عادت عمر میں اضافے کے ساتھ دماغی تنزلی کا باعث بننے والے مرض ڈیمینشیا سے تحفظ فراہم کرسکتی ہے۔
یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔
جرنل جاما نیٹ ورک میں شائع تحقیق میں ایک لاکھ 30 ہزار سے زائد افراد کی صحت کا جائزہ 43 سال تک لیا گیا۔
تحقیق میں یہ دیکھا گیا تھا کہ کیفین سے بھرپور کافی یا چائے پینے سے دماغی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
کسی کتاب کا مطالعہ کرنے سے دماغ اور شخصیت پر نمایاں مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
اس تحقیق میں نرسوں کو شامل کیا گیا تھا اور ان سے غذائی عادات کی تفصیلات ہر چند سال میں اکٹھی کی گئیں۔
43 سال کے عرصے میں 10 ہزار سے زائد افراد میں ڈیمینشیا کی تشخیص ہوئی۔
طرز زندگی اور صحت کے عناصر کو مدنظر رکھنے پر دریافت ہوا کہ زیادہ کیفین والی کافی پینے سے ڈیمینشیا کا خطرہ گھٹ جاتا ہے۔
درحقیقت زیادہ کیفین والی کافی پینے سے دماغی تنزلی کا خطرہ گھٹ جاتا ہے۔
حالیہ برسوں میں جوان افراد میں اس جان لیوا مرض کا پھیلاؤ بڑھ گیا ہے۔
اسی طرح چائے پینے سے بھی ایسے ہی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
تحقیق میں بتایا گیا کہ اعتدال میں رہ کر دونوں مشروبات کا استعمال دماغی صحت کے لیے ضروری ہے۔
روزانہ 2 سے 3 کپ کافی جبکہ ایک سے 2 کپ چائے پینے سے دماغی صحت کو فائدہ ہوتا ہے۔
گھٹنوں کی تکلیف میں چہل قدمی بلکہ سیدھا کھڑا ہونا بھی تکلیف دہ ہوتا ہے۔
البتہ اس سے زیادہ مقدار میں کافی یا چائے پینے سے ڈیمینشیا کے خطرے میں کوئی کمی نہیں آتی۔
تحقیق میں یہ ثابت نہیں کیا جاسکا کہ کیفین سے ڈیمینشیا کی روک تھام ہوتی ہے بلکہ ایک تعلق دریافت ہوا ہے۔
البتہ یہ بات واضح ہے کہ اعتدال میں رہ کر کافی یا چائے پینے سے دماغی صحت کو فائدہ ہوتا ہے۔
دماغ کو ہمیشہ صحت مند رکھنے کیلئے اس آسان عادت کو آج ہی اپنالیں
جوان افراد میں کینسر تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم ترین وجہ دریافت
وہ عام غذا جس سے گھٹنوں کی تکلیف کا سامنا ہوسکتا ہے
موسم کی تبدیلی کے ساتھ کراچی میں انفلوئنزا کے کیسز میں اضافہ
ذیابیطس سے بچنے کیلئے روزانہ کتنے وقت تک ورزش کرنا چاہیے؟
پاکستان میں مریضوں کو ضرورت سے دگنی ادویات تجویز کی جا رہی ہیں: تحقیق
کینسر جیسے جان لیوا مرض سے بچنے میں مددگار بہترین اور آسان طریقہ
جسمانی وزن میں کمی لانا چاہتے ہیں؟ تو ناشتے میں اس غذا کا استعمال عادت بنالیں
امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت
پاکستان میں رواں سال پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
وہ عام نشانیاں جو جسم میں خون کی کمی کا اشارہ دیتی ہیں
محض 3 منٹ کی اس ورزش سے آپ امراض قلب کا خطرہ کم کرسکتے ہیں
تازہ ترین
• 6 منٹ پہلے ایران پر حملوں کے دوران امریکا کی جانب سے جنگی جرائم کے ارتکاب کے شواہد موجود ہیں: اقوام متحدہ
ایران پر حملوں کے دوران امریکا کی جانب سے جنگی جرائم کے ارتکاب کے شواہد موجود ہیں: اقوام متحدہ
• 13 منٹ پہلے روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
• 22 منٹ پہلے جہازکے سارے اخراجات پونے3کروڑ روپے خود ادا کیے، عوام کو جوابدہ ہوں کسی یوٹیوبرکو نہیں: مریم نواز
جہازکے سارے اخراجات پونے3کروڑ روپے خود ادا کیے، عوام کو جوابدہ ہوں کسی یوٹیوبرکو نہیں: مریم نواز
• 60 منٹ پہلے غزہ کے 70 فیصد علاقے سے شہریوں کو نکال چکے، فوج ’کام مکمل کرنے‘ کیلئے تیار ہے: اسرائیلی وزیر دفاع
غزہ کے 70 فیصد علاقے سے شہریوں کو نکال چکے، فوج ’کام مکمل کرنے‘ کیلئے تیار ہے: اسرائیلی وزیر دفاع
• 1 گھنٹے پہلے دماغ کو ہمیشہ صحت مند رکھنے کیلئے اس آسان عادت کو آج ہی اپنالیں
• 1 گھنٹے پہلے وزارت داخلہ کا بچوں کے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق پابندیوں پر تمام اسٹیک ہولڈرز سےمشاورت کا فیصلہ
وزارت داخلہ کا بچوں کے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق پابندیوں پر تمام اسٹیک ہولڈرز سےمشاورت کا فیصلہ
• 2 گھنٹے پہلے کفایت شعاری مہم: اسلام آبادمیں دکانیں،مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 9 بجے بندکرنےکا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
کفایت شعاری مہم: اسلام آبادمیں دکانیں،مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 9 بجے بندکرنےکا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
• 2 گھنٹے پہلے امریکی ڈرون کمپنی 'پاورس' کے پاک فوج کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط، ابتدائی آرڈر بھی حاصل کرلیا
