• ستمبر 16, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 16, 2026 7:07 صبح
  • پاکستان

زخمی ڈاکوؤں کی شناخت شمس اور عباس خان کے نام سے ہوئی

شہر قائد میں بوٹ بیسن پولیس کا بلاک 2 کلفٹن کے علاقے میں مبینہ مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے۔

چھیپا حکام کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار دونوں ملزمان کو طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کی شناخت شمس اور عباس خان کے نام سے ہوئی۔

پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے 30 بور کی 2 پستولیں، 2 موبائل فونز، نقد رقم اور 125 موٹرسائیکل برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کی جانب سے واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے