بالی وڈ کی متنازع بیانات دینے والی نامور اداکارہ اور بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت نے راکھی ساونت کے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔
کنگنا رناوت نے راکھی ساونت کے حالیہ متنازع تبصروں پر ردعمل دیتے ہوئے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا 'صرف یہی نہیں بلکہ زیادہ تر ناکام اور تلخ مزاج لوگ کامیاب خواتین کے کردار پر انگلی اٹھانے میں جلدی کرتے ہیں تاکہ اپنی حسد، ناکامی اور انا کو تسلی دے سکیں اور اسے درست ثابت کر سکیں'۔
• جین زی کو 'گٹر جنریشن' کہنے والی کنگنا رناوت کا یوٹرن، سب سے بڑی طاقت قرار دیدیا
• جانتی ہوں دشمن ملک ہے لیکن جب بیمار ہوتی ہوں تو سب سے پہلے پاکستانی آتے ہیں: راکھی ساونت
• کنگنا رناوت نے بھارت کی جین زی کو گٹر جنریشن قرار دیدیا
اداکارہ نے کہا 'لیکن اب وقت آگیا ہے کہ ہم ایسے بار بار کیے جانے والے جان بوجھ کر حملوں کے سامنے خود کو کمزور سمجھنا چھوڑ دیں، ہمیں عوامی سطح پر کردار کشی سے خود کو ذلیل اور دکھی محسوس کرنا اور ہر بات کی وضاحتیں دینا بند کرنا ہوگا'۔
ان کا کہنا تھا کہ 'یہ کچھ حاصل کرنے کے لیے سب کچھ کرنے کو تیار ہیں لیکن بدقسمتی سے کسی کو آپ سے کسی چیز کی ضرورت ہی نہیں، یاد رکھیں، آپ کی تمام مہربانیاں مل کر بھی آپ کو جھاڑو دینے والی کی نوکری تک نہیں دلا سکیں کیونکہ اس کے لیے بھی کچھ معیار اور صلاحیت درکار ہوتی ہے لہٰذا مطمئن رہیں، مہربانیاں کریں یا نہ کریں، آپ کہیں نہیں جانے والی ہیں، بیٹھیں، میری ریلیز دیکھیں اور روتے رہیں'۔
واضح رہے کہ راکھی ساونت کو حال ہی میں کنگنا رناوت، سمرتی ایرانی اور وزیرِاعظم مودی کے بارے میں ذو معنی تبصرے کرنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
راکھی ساونت کو حال ہی میں سمے رائنا کے شو کی ایک قسط میں کاروباری شخصیت اشنیر گروور، کامیڈین کشاگر سریواستو اور دی ہیبی ٹیٹ کے مالک بالراج گھئی کے ساتھ دیکھا گیا تھا۔
دوسری جانب کنگنا رناوت آخری بار فلم بھارت بھاگیہ ودھاتا میں نظر آئی تھیں۔
98 فیصد مرد دوستوں کے سامنے اپنی بیوی کا مذاق اُڑاتے ہیں: سنیتا مارشل
میری صرف ایک اہلیہ ہیں: عثمان پیرزادہ کا سوشل میڈیا پر وائرل خبروں پر ردعمل
اسرائیلی وزیر نے فلم ’نازا‘ کے اسرائیلی ہدایتکاروں کو غدار قرار دیدیا
پاکستان آئیڈل کی ونر حرا قیصر کراچی میوزک فیسٹیول میں آواز کا جادو جگائیں گی
زندگی کے اس حصے میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی: ماہرہ خان
ماہرہ خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
سلمان خان کے باڈی گارڈ کے بیٹے کی فلموں میں انٹری، فلم کا نام سامنے آگیا
غزہ میں نسل کشی اور اسرائیلی اے آئی نظام پر بنائی گئی ڈاکیومینٹری نے اسپیشل ایوارڈ جیت لیا
ہانیہ عامر نے اداکاری کے بعدگلوکاری کے شعبے میں بھی قدم رکھ دیا
اداکارہ کترینہ کیف ڈانس میں صفر تھیں، کوریوگرافر کا انکشاف
سلمان خان ہمیشہ فیروزی بریسلٹ کیوں پہنتے ہیں؟
شہزادی ڈیانا کا مشہورِ زمانہ 'ریوینج ڈریس' دسمبر میں نیلامی کیلئے پیش کیا جائیگا
تازہ ترین
• 7 منٹ پہلے تمہیں تو سوئپر کی نوکری بھی نہیں ملی: کنگنا رناوت کی راکھی ساونت کے ذو معنی بیان پر تنقید
• 18 منٹ پہلے فٹبال کھیلنے کے شوقین ہاتھی کی ویڈیو وائرل
فٹبال کھیلنے کے شوقین ہاتھی کی ویڈیو وائرل
• 21 منٹ پہلے امریکی سپریم کورٹ نے ڈاک ووٹنگ سے متعلق ٹرمپ انتظامیہ کی تجاویز مسترد کردیں
امریکی سپریم کورٹ نے ڈاک ووٹنگ سے متعلق ٹرمپ انتظامیہ کی تجاویز مسترد کردیں
• 24 منٹ پہلے کراچی: فٹ پاتھوں سے ٹھیلے ہٹانے اور غیرقانونی روڈ سائیڈ ہوٹلز سیل کرنے کا فیصلہ
کراچی: فٹ پاتھوں سے ٹھیلے ہٹانے اور غیرقانونی روڈ سائیڈ ہوٹلز سیل کرنے کا فیصلہ
• 1 گھنٹے پہلے فیکٹ چیک: جعلی ویڈیو میں جیو نیوز کی اینکر اور میاں منشا کو سرمایہ کاری پلیٹ فارم کی تشہیر سے جوڑا گیا
فیکٹ چیک: جعلی ویڈیو میں جیو نیوز کی اینکر اور میاں منشا کو سرمایہ کاری پلیٹ فارم کی تشہیر سے جوڑا گیا
• 1 گھنٹے پہلے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے معاملے پر ریسلر انعام بٹ کی وضاحت تسلیم
ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے معاملے پر ریسلر انعام بٹ کی وضاحت تسلیم
• 1 گھنٹے پہلے پاکستان میں خواتین کے موبائل انٹرنیٹ استعمال کی شرح 45 فیصد ہو چکی: احسن اقبال
پاکستان میں خواتین کے موبائل انٹرنیٹ استعمال کی شرح 45 فیصد ہو چکی: احسن اقبال
• 1 گھنٹے پہلے قیدیوں کی نجی اسپتال منتقلی کی درخواست: سپریم کورٹ میں زیر سماعت عمران خان کے کیس کا ریکارڈ طلب
