• ستمبر 14, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 14, 2026 3:38 شام
  • پاکستان

چلتی ٹرین کے ساتھ مسافر کے گھسٹنے کی لزرہ خیز ویڈیو

ڈاکٹروں کا انوکھا کارنامہ، مریض کی ٹوٹی ہوئی ٹانگ پر پلاسٹر کے بجائے گتا باندھ دیا

نوجوان لڑکوں کو لوٹنے والی لٹیری دلہن فرضی رشتے داروں سمیت گرفتار، طریقہ واردات بھی سامنے آگیا

انڈہ ابالنے کا حیرت انگیز طریقہ : من پسند زردی کیسے بنے گی؟

مکہ مکرمہ: سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں گزشتہ روز گرج چمک کے ساتھ بارش کی اطلاعات ہیں۔ مسجد الحرام میں زائرین نے بارش کے دوران نماز مغرب ادا کی۔

عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وڈیو کلپس میں زائرین کو روحانی ماحول میں مسجد الحرام میں نماز مغرب کی ادائیگی اور دعائیں مانگتے دکھایا گیا ہے۔

أمطار الخير والبركة اليوم على المسجد الحرام. #واس https://t.co/9negYNZyng — واس العام (@SPAregions) September 13, 2026

أمطار الخير والبركة اليوم على المسجد الحرام. #واس https://t.co/9negYNZyng

— واس العام (@SPAregions) September 13, 2026

رپورٹس کے مطابق مکہ مکرمہ کے دیگر علاقوں میں رم جھم کے سبب سڑکیں زیر آب آگئیں۔ محکمہ موسمیات کے قومی مرکز نے بارش کا سلسلہ رات تک جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا۔

المسجد الحرام اہم سنگِ میل حاصل کرنے کے قریب

حرمین شریفین انتظامیہ مسجد نے مقدس مسجد کی خدمت پر مامور متعدد سرکاری اداروں کے تعاون سے زائرین کی سلامتی کو یقینی بنانے میں بنیادی کردار ادا کیا۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے