• ستمبر 14, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 13, 2026 11:52 شام
  • پاکستان

ارشد ندیم ورلڈ ایلٹیمیٹ اتھلیٹکس چیمپین شپ میں پانچویں پوزیشن حاصل کرسکے

پیرس اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم ایک بار پھر میڈل جیتنے میں ناکام رہے، ارشد ندیم ورلڈ ایلٹیمیٹ اتھلیٹکس چیمپین شپ میں پانچویں پوزیشن حاصل کرسکے۔

ہنگری کے شہر بڈاپسٹ میں ورلڈ ایلٹیمیٹ اتھلیٹکس چیمپین شپ کا جیولین تھرو فائنل سری لنکا کے سری لنکا کے رمیش پاتھیرنگا نے چوتھی تھرو 91.09 میٹر کرکے جیت لیا۔

پاکستان کے ارشد ندیم پانچ ویں نمبر پر رہے، انہوں نے پہلی تھرو 74.42 میٹر کی۔ دوسری تھرو ارشد ندیم نے د 79.66 میٹر پھینکی۔ارشد ندیم نے تیسری تھرو 81.49 میٹر تھرو کی جو ان کی سیزن بیسٹ رہی۔

پیرس اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ اب ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے