• ستمبر 12, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 12, 2026 6:28 صبح
  • پاکستان

پاکستان ایکویسٹریئن ٹیم کے گھوڑے ’’ایڈن ڈو ویریٹ‘‘ کو ایشین گیمز کیلئے ٹوکیو روانگی کی حتمی اجازت مل گئی۔

پاکستان ایکویسٹریئن ایتھلیٹ عثمان خان کے مطابق پاکستانی گھوڑا ’’ایڈن ڈو ویریٹ‘‘ 14 ستمبر کو فرانس سے ٹوکیو کیلئے روانہ ہوگا۔ پاکستانی اسکواڈ کے گھوڑے کی ٹوکیو آمد 15 ستمبر کو متوقع ہے۔

عثمان خان نے کہاکہ ایڈن ڈو ویریٹ کو فرانس میں 60 روزہ منظور شدہ قرنطینہ مکمل کرایا گیا، پاکستان ٹیم گھوڑے نے جرمنی میں 10 روزہ پری ایکسپورٹ قرنطینہ بھی مکمل کیا۔

عثمان خان نے بتایا کہ ایڈن ڈو ویریٹ نے مجموعی طور پر 70 روزہ قرنطینہ مکمل کیا۔

پاکستان ایکویسٹریئن ایتھلیٹ عثمان خان کے مطابق ایشین گیمز کیلئے گھوڑے کے تمام ٹیسٹ کا نتیجہ منفی آیا۔

حکام کے مطابق ایڈن ڈو ویریٹ کو ایشین گیمز کے ایکوسٹرین مقابلوں کیلئے جاپان پہنچایا جائے گا۔ پاکستان نے گھوڑے کی روانگی سے قبل 72 گھنٹے کا حتمی تیاری پلان فعال کردیا۔

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: پاکستان کو شکست دیکر سری لنکا فائنل میں پہنچ گیا

برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ ٹیسٹ ڈیبیو پر تیز ترین نصف سنچری بنانیوالے پاکستانی بیٹر بن گئے

5،6 سال سے پاکستان کرکٹ کو اسی طرح دیکھ رہا ہوں، پی ایس ایل کو 10سال ہوچکے لیکن ایک بیٹر بھی نہیں نکالا: وسیم اکرم

شان مسعود سابق کپتان رمیز راجا سے آگے نکل گئے

رضوان اور امام ڈومیسٹک نہیں کھیل سکیں گے، وجہ بھی سامنے آگئی

برمنگھم ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بناکر آؤٹ، انگلینڈ کو جیت کیلئے 130 رنز کا ہدف

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جاں بحق

امام اور رضوان کے موبائل فونز کا فارنزک جاری، مالی معاملات اور مشتبہ لین دین پر فوکس

ناصر حسین صائم ایوب کو سی پی ایل سے واپس بلا کر ٹیسٹ کھلانے پر شدید برہم

ایجبسٹن ٹیسٹ: انگلینڈکیخلاف پاکستان نے دوسری اننگز میں 2 وکٹ پر 52 رنز بنالیے، 268 رنزکا خسارہ باقی

جی سی یو کے طالب علم 1100کلومیٹرکا فاصلہ دوڑکر طےکرنےکے منفرد چیلنج پرگامزن

رضوان اور امام الحق این سی سی آئی اے میں پیش، سوالوں کے جواب دینےکیلئےمزید وقت مانگ لیا

تازہ ترین

• 7 منٹ پہلے پاکستان ایکویسٹریئن ٹیم کے گھوڑے ’ایڈن ڈو ویریٹ‘ کو ایشین گیمز کیلئے ٹوکیو روانگی کی اجازت مل گئی

• 33 منٹ پہلے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: پاکستان کو شکست دیکر سری لنکا فائنل میں پہنچ گیا

• 1 گھنٹے پہلے مریدکے میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق چیئرمین بلدیہ شیخ شبیر قاتلانہ حملے میں جاں بحق

مریدکے میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق چیئرمین بلدیہ شیخ شبیر قاتلانہ حملے میں جاں بحق

• 2 گھنٹے پہلے سعودی عرب پر ڈرون حملے ، عراقی وزیراعظم نے اعلیٰ فوجی کمانڈر کو برطرف کر دیا

سعودی عرب پر ڈرون حملے ، عراقی وزیراعظم نے اعلیٰ فوجی کمانڈر کو برطرف کر دیا

• 3 گھنٹے پہلے یمن کے حوثیوں نے باب المندب میں اسٹریٹجک اہمیت کے حامل جزیرے میون پر کنٹرول حاصل کرلیا

یمن کے حوثیوں نے باب المندب میں اسٹریٹجک اہمیت کے حامل جزیرے میون پر کنٹرول حاصل کرلیا

• 3 گھنٹے پہلے یمن کے مسائل کا حل فوجی کشیدگی جاری رکھنے سے ممکن نہیں، مذاکرات کی بحالی کیلئے ہر مثبت کوشش میں تعاون کیلئے تیار ہیں : ایران

یمن کے مسائل کا حل فوجی کشیدگی جاری رکھنے سے ممکن نہیں، مذاکرات کی بحالی کیلئے ہر مثبت کوشش میں تعاون کیلئے تیار ہیں : ایران

• 3 گھنٹے پہلے ایرانی عوام ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور کبھی امریکا کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے: ایرانی صدر

ایرانی عوام ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور کبھی امریکا کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے: ایرانی صدر

• 4 گھنٹے پہلے سعودی عرب نے عراقی ڈرون حملوں کا نشانہ بننے والی اہم آئل پائپ لائن عارضی طور پر بند کر دی

سعودی عرب نے عراقی ڈرون حملوں کا نشانہ بننے والی اہم آئل پائپ لائن عارضی طور پر بند کر دی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے