وزیراطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان نے وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کے موبائل فون کا فرانزک کرانے کا مطالبہ کردیا۔
وزیراطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان نے کہا فرانزک ہوگا تو کالعدم تنظیموں سے رابطوں کا پتا لگ جائے گا۔
شفیع جان نے کہا 9 مئی تحریک انصاف نے نہیں کیا نہ ہم 9 مئی کا سوچ سکتے ہیں، 9 مئی جس نے کیا ٹھوس شواہد لائیں اور ان کو سزا دیں۔
ملک میں آئینی و جمہوری نظام کے استحکام سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، اعلامیہ
شفیع جان بولے ہم پرامن طریقے سے خیبرپختونخوا سے اسلام آباد کی طرف بڑھیں گے، دیگر شہروں کے لوگ اسلام آباد نہیں آئیں گے وہ اپنے شہر بند کریں گے، خیبرپختونخوا کے ساتھ جو شہر ٹچ ہوتے ہیں وہاں کے لوگ اسلام آباد آئیں گے۔
شفیع جان نے کہا پنجاب میں پارٹی قیادت میں سےکسی نے لانگ مارچ سے منع نہیں کیا، ہم اس نظام کو گرانے آرہے ہیں اور پوری طاقت سے آئیں گے، لوگوں کے ہجوم سے ہمیں اٹھانا کوئی خالہ جی کا گھر نہیں، اگر وہ اس قسم کے وارنٹ نکال رہے ہیں تو ہم بھی کچھ پلان کرکے بیٹھے ہیں، ہمیں اٹھایا جاتا ہے یا گرفتار کیا جاتا ہے تو ہم نے کچھ ویڈیوز ریکارڈ کی ہوئی ہیں۔
شفیع جان کا کہنا تھا کہ سہیل آفریدی کو تو یہ چھو نہیں سکتے جب تک ان کو نا اہل نہ کریں، سہیل آفریدی یا دیگر کو اٹھایا جاتا ہے تو اس کے رد عمل میں ہم نے ویڈیوز تیار کی ہوئی ہیں، سہیل آفریدی 4 کروڑ لوگوں کے نمائندے ہیں، فارم 45 کے واحد وزیراعلیٰ ہیں۔
یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے 27 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب احتجاج کی کال دے رکھی ہے۔
اس حوالے سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی بیرسٹر گوہر کی قیادت میں جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی اور انہیں احتجاج میں شرکت کی دعوت دی۔
علامہ طاہر اشرفی نے ہیوبرٹ والٹر ایوارڈ فار ریکنسیلی ایشن اینڈ انٹرفیتھ کوآپریشن 2026 حاصل کرلیا
سندھ اسمبلی میں رینجرز کے اختیارات میں ایک سال توسیع کی قرارداد متفقہ طور پر منظور
پی ٹی آئی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات، اے پی سی اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی
کراچی: اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
کسی بھی علاقے میں 2 گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ نہ کی جائے: وزیراعظم کا ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی لوڈشیڈنگ کا نوٹس
محسن نقوی سے بیک ڈور چینلز پر رابطہ رہتا ہے، تفصیلات میڈیا پر نہیں بتا سکتے: بیرسٹرگوہر
والدین بچوں کو تمباکو اور نکوٹین کی مصنوعات سے دور رکھنے کیلئے کردار ادا کریں: ماہرین کا زور
پروفیسر عارف ساقی کو دھمکیوں کا کیس: ملزم کونین شاہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
'ملزم نے ایسا کام کیا ہے کہ اسے 10 بار اور اندر ڈالنا چاہیے'، دودھ میں ملاوٹ کے ملزم کی ضمانت مسترد
پولیس پر فائرنگ کیس: کیا یہ لوگ اللہ سے نہیں ڈرتے، ہاف فرائی فل فرائی کیا ہوتا ہے؟ دوران سماعت جج برہم
اڈیالہ جیل کا قیدی اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کرگیا
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے تمام میڈیکل کالجز کو افغان طلبا کو نکالنے سے روک دیا
تازہ ترین
• 5 منٹ پہلے پولینڈ میں روبوٹس کا انوکھا احتجاج، اے آئی سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ
پولینڈ میں روبوٹس کا انوکھا احتجاج، اے آئی سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ
• 8 منٹ پہلے ہم اس نظام کو گرانے آرہے ہیں اور پوری طاقت سے اسلام آباد کی طرف بڑھیں گے: شفیع جان
• 2 گھنٹے پہلے سندھ اسمبلی میں رینجرز کے اختیارات میں ایک سال توسیع کی قرارداد متفقہ طور پر منظور
• 2 گھنٹے پہلے علامہ طاہر اشرفی نے ہیوبرٹ والٹر ایوارڈ فار ریکنسیلی ایشن اینڈ انٹرفیتھ کوآپریشن 2026 حاصل کرلیا
• 2 گھنٹے پہلے حوثیوں کی جانب سے بیلسٹک میزائل کی تیاری کیلئے کلاڈ اے آئی استعمال کرنیکا انکشاف
حوثیوں کی جانب سے بیلسٹک میزائل کی تیاری کیلئے کلاڈ اے آئی استعمال کرنیکا انکشاف
• 2 گھنٹے پہلے جسمانی وزن میں کمی لانا چاہتے ہیں؟ تو ناشتے میں اس غذا کا استعمال عادت بنالیں
جسمانی وزن میں کمی لانا چاہتے ہیں؟ تو ناشتے میں اس غذا کا استعمال عادت بنالیں
• 2 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات، اے پی سی اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی
• 3 گھنٹے پہلے کراچی: اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
