• ستمبر 8, 2026
  • Last Update ستمبر 8, 2026 9:08 صبح
  • Australia

یمن کی حوثی جماعت انصار اللّٰہ کے سعودی عرب میں حملوں سے درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔

سعودی اتحادی فورس کے مطابق سعودی عرب میں یمن کی حوثی جماعت انصاراللہ نے حملےکیے جس میں 73 افراد زخمی ہوئے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔

سعودی اتحادی فورس کا کہنا ہے کہ حوثیوں نے سعودی شہروں ابہا، خمیس، مشیط، نجران اور جازان میں حملے کیے،ان حملوں کے دوران شہری اور اقتصادی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔

سعودی اتحادی فورس کےمطابق سعودی عرب پر انصاراللہ کےحملوں کا سخت جواب دیا جائے گا۔

عرب میڈیا کے مطابق حکومتی فورسز اور حوثیوں کےدرمیان البیضا اورالجوف صوبوں میں لڑائی میں شدت آگئی ہے۔

دوسری جانب یمنی فورسز نے حوثیوں کےخلاف جوابی کارروائیوں کا اعلان کردیا ہے۔

یمنی نائب وزیردفاع میجرجنرل سمیرالصبری کا کہنا ہے کہ حوثیوں سےصنعا کودوبارہ حاصل کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔

خطرے کی گھنٹی: بحرالکاہل میں موسمی سسٹم ایل نینو انتہائی شدت اختیار کرنیکے قریب پہنچ گیا

ایران بھی مکہ دفاعی معاہدے کا حصہ بن جائے گا، روسی وزیرخارجہ

امریکا کی ٹیرف کی دھمکی کے باوجود روس کا بھارت کو تیل کی فروخت جاری رکھنے کا عزم

امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر نان اسٹاپ اے آئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کر ڈالیں

خطے میں اپنے گرد دشمنانہ اقدامات کو خاموشی سے نہیں دیکھیں گے: اردوان

تنزانیہ کی صدر سامیہ صلوحو حسن کے شوہر حافظ عامر حسن انتقال کر گئے

آسٹریا میں 14 سال سے کم عمر طالبات کے لیے اسکارف پر پابندی کا قانون نافذ

مصنوعی ذہانت انسانیت کے وجود کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، سربراہ یو این انسانی حقوق

شمالی کوریا کے بحری بیڑے میں نیا جنگی جہاز شامل، ممکنہ طور پر جوہری ہتھیاروں سے لیس ہوگا

شمالی کوریا اور روس کے درمیان پہلے پل کا افتتاح کردیا گیا

نئی دہلی: ہاسٹل کی چھت گرنے سے 7 طلبہ ہلاک، متعدد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ

میکسیکو: مذہبی میلے کے دوران آتش بازی کا سامان پھٹنے سے 10 افراد ہلاک، 60 زخمی

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے یمنی حوثیوں کے سعودی شہروں پر حملے، 73 افراد زخمی

• 6 منٹ پہلے وفاقی حکومت نے 11 ماہ میں آئی پی پیز کو 29 کھرب 35 ارب روپے ادا کیے

وفاقی حکومت نے 11 ماہ میں آئی پی پیز کو 29 کھرب 35 ارب روپے ادا کیے

• 10 منٹ پہلے کراچی: شاہ فیصل کے پل پر باراتیوں کا رقص، ویڈیو وائرل

کراچی: شاہ فیصل کے پل پر باراتیوں کا رقص، ویڈیو وائرل

• 11 منٹ پہلے عاصم افتخار احمد کو نیا سیکرٹری خارجہ بنائے جانے کا امکان

عاصم افتخار احمد کو نیا سیکرٹری خارجہ بنائے جانے کا امکان

• 25 منٹ پہلے اسلام آباد کو نیا وفاقی یونٹ بنانے کی تجویز، 13عالمی دارالحکومتوں کا جائزہ

اسلام آباد کو نیا وفاقی یونٹ بنانے کی تجویز، 13عالمی دارالحکومتوں کا جائزہ

• 35 منٹ پہلے خطرے کی گھنٹی: بحرالکاہل میں موسمی سسٹم ایل نینو انتہائی شدت اختیار کرنیکے قریب پہنچ گیا

• 42 منٹ پہلے کراچی: خواجہ اجمیر نگری میں پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک

کراچی: خواجہ اجمیر نگری میں پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک

• 45 منٹ پہلے پاکستان 4 صوبوں کے ساتھ ہمیشہ قائم و دائم رہے گا: مراد علی شاہ

پاکستان 4 صوبوں کے ساتھ ہمیشہ قائم و دائم رہے گا: مراد علی شاہ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے