• ستمبر 8, 2026
  • Last Update ستمبر 8, 2026 4:03 صبح
  • Australia

کوئٹہ کے سول اسپتال میں زچگی کے دوران مبینہ طور پر جڑواں بچوں کی پیدائش اور ایک نومولود کے مبینہ طور پر لاپتہ ہونے کا معاملہ سامنے آگیا ۔

کوئٹہ کے رہائشی عبدالطیف نے بتایاکہ سول اسپتال میں زچگی کے دوران میری اہلیہ نگینہ کے ہاں مبینہ طور پر جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی لیکن ہمیں صرف ایک بچہ فراہم کیا گیا۔

عبدالطیف نے ایک نومولود کے مبینہ طور پر لاپتہ ہونے کا الزام عائد کیا ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ سول اسپتال میں الٹراساؤنڈ رپورٹ میں 2 جڑواں بچوں کی نشاندہی کی گئی تھی، ڈاکٹرز دوسرے نومولود کے بارے میں کوئی واضح معلومات فراہم نہیں کر رہے۔

بچے کے والد کا کہنا تھا کہ اپنے دوسرے نومولود بچے کے حوالے سے جواب اور حقائق جاننا چاہتے ہیں۔

جیو نیوز سے بات کرتے ہوئےایم ایس سول اسپتال ڈاکٹر عبدالہادی کاکڑ کا کہنا تھا کہ واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے، تحقیقاتی کمیٹی واقعے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے رہی ہے۔

پیپلز پارٹی نئے صوبوں پر نہ اکیلے فیصلہ کرسکتی ہے نہ معاملے کو مسترد کر سکتی ہے: طلال چوہدری

ہم صوبے بنانے کیخلاف نہیں ہیں لیکن وقت اور حالات کو بھی دیکھنا چاہیے: مولانا فضل الرحمان

جنوبی پنجاب اور بہاولپور کے حوالے سے پنجاب اسمبلی کی قراردادیں بے کار ہو چکیں: رانا ثنا اللہ

ہم نے اپنی تجاویز دے دیں، حکومت نے 3 دن کی مہلت مانگی ہے: نائب امیر جماعت اسلامی

ہزارہ صوبہ دیرینہ مطالبہ ہے، نئے صوبوں کے قیام سے پہلے عوامی رائے لی جائے: کیپٹن (ر) صفدر

میر رضا کیس تحقیقاتی کمیشن کا پولیس پر شواہد چھپانےکا الزام، تفتیشی ٹیم کے سربراہ کو نوٹس جاری کردیا

کالعدم تنظیموں کے بیانیےکو فروغ دینےکاالزام، سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے

بیرسٹر گوہر کا نئے صوبوں کے معاملے پر اٹھارویں ترمیم جیسی مشاورت کا مطالبہ

گوجرانوالا: سوشل میڈيا اکاؤنٹ اور رقم کے لین دین پر چھوٹی بہن کو قتل کرنیوالی ملزمہ کو والدین نے معاف کردیا

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر 20 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد ایکسپریس وے زیرو پوائنٹ کے مقام پر پر سڑک کےدرمیان قدرتی چشمہ پھوٹ پڑا

پولیس تحقیقات میں کوتاہی کا انکشاف، قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی کی آیت نور کیس کی تفتیش نئی ٹیم سے از سر نو کرانے کی ہدایت

تازہ ترین

• 52 سیکنڈ پہلے کوئٹہ کے سول اسپتال میں زچگی کے دوران مبینہ طور پر جڑواں بچوں کی پیدائش، ایک نومولود لاپتہ

• 1 گھنٹے پہلے امریکا کی ٹیرف کی دھمکی کے باوجود روس کا بھارت کو تیل کی فروخت جاری رکھنے کا عزم

امریکا کی ٹیرف کی دھمکی کے باوجود روس کا بھارت کو تیل کی فروخت جاری رکھنے کا عزم

• 2 گھنٹے پہلے ایشیا کپ: آئی سی سی نے پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا پر جرمانہ عائد کر دیا

ایشیا کپ: آئی سی سی نے پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا پر جرمانہ عائد کر دیا

• 3 گھنٹے پہلے سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن انگلینڈ مینز وائٹ بال ٹیم کے مینٹور مقرر

سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن انگلینڈ مینز وائٹ بال ٹیم کے مینٹور مقرر

• 4 گھنٹے پہلے امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر نان اسٹاپ اے آئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کر ڈالیں

امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر نان اسٹاپ اے آئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کر ڈالیں

• 4 گھنٹے پہلے ہماری مسلح افواج ضرورت پڑنے پر دشمن کو کہیں بھی مفلوج کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں: ایرانی کمانڈر نے خبردار کر دیا

ہماری مسلح افواج ضرورت پڑنے پر دشمن کو کہیں بھی مفلوج کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں: ایرانی کمانڈر نے خبردار کر دیا

• 5 گھنٹے پہلے ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ پر پاکستان نے کبھی ٹیسٹ نہیں جیتا، کیا قومی ٹیم اس بار کامیابی حاصل کرسکے گی؟

ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ پر پاکستان نے کبھی ٹیسٹ نہیں جیتا، کیا قومی ٹیم اس بار کامیابی حاصل کرسکے گی؟

• 5 گھنٹے پہلے پیپلز پارٹی نئے صوبوں پر نہ اکیلے فیصلہ کرسکتی ہے نہ معاملے کو مسترد کر سکتی ہے: طلال چوہدری

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے