• ستمبر 8, 2026
  • Last Update ستمبر 8, 2026 6:00 صبح
  • Australia

کراچی: شاہ فیصل پل پر باراتیوں کے رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

کراچی کے علاقے شاہ فیصل کے پل سے ایک بارات گزر رہی تھی کہ باراتیوں نے اپنی گاڑیاں سڑک پر روک دیں اور پل کے ایک ٹریک پر رقص کرنا شروع کردیا۔

باراتیوں کے رقص کی ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں دیکھا جاسکتا ہےکہ باراتی گاڑیاں سڑک پر کھڑی کرکے رقص کرتے رہے جس کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی اور مسافروں کو تکلیف کا سامنا کرنا پڑا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پل پر رقص کی وائرل ویڈیو سے متعلق مزید معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔

عاصم افتخار احمد کو نیا سیکرٹری خارجہ بنائے جانے کا امکان

اسلام آباد کو نیا وفاقی یونٹ بنانے کی تجویز، 13عالمی دارالحکومتوں کا جائزہ

کراچی: لانڈھی کی2 فیکٹریوں میں لگی آگ پر 16 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا

نئے صوبے، انتظامی یونٹس یا پھر اختیارات مقامی سطح پر منتقل کیے جائیں گے، فی الحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا: ذرائع

پاکستان 4 صوبوں کے ساتھ ہمیشہ قائم و دائم رہے گا: مراد علی شاہ

کوئٹہ کے سول اسپتال میں زچگی کے دوران مبینہ طور پر جڑواں بچوں کی پیدائش، ایک نومولود لاپتہ

پیپلز پارٹی نئے صوبوں پر نہ اکیلے فیصلہ کرسکتی ہے نہ معاملے کو مسترد کر سکتی ہے: طلال چوہدری

ہم صوبے بنانے کیخلاف نہیں ہیں لیکن وقت اور حالات کو بھی دیکھنا چاہیے: مولانا فضل الرحمان

جنوبی پنجاب اور بہاولپور کے حوالے سے پنجاب اسمبلی کی قراردادیں بے کار ہو چکیں: رانا ثنا اللہ

ہم نے اپنی تجاویز دے دیں، حکومت نے 3 دن کی مہلت مانگی ہے: نائب امیر جماعت اسلامی

ہزارہ صوبہ دیرینہ مطالبہ ہے، نئے صوبوں کے قیام سے پہلے عوامی رائے لی جائے: کیپٹن (ر) صفدر

میر رضا کیس تحقیقاتی کمیشن کا پولیس پر شواہد چھپانےکا الزام، تفتیشی ٹیم کے سربراہ کو نوٹس جاری کردیا

تازہ ترین

• 1 منٹ پہلے کراچی: شاہ فیصل کے پل پر باراتیوں کا رقص، ویڈیو وائرل

• 2 منٹ پہلے عاصم افتخار احمد کو نیا سیکرٹری خارجہ بنائے جانے کا امکان

• 16 منٹ پہلے اسلام آباد کو نیا وفاقی یونٹ بنانے کی تجویز، 13عالمی دارالحکومتوں کا جائزہ

• 26 منٹ پہلے خطرے کی گھنٹی: بحرالکاہل میں موسمی سسٹم ایل نینو انتہائی شدت اختیار کرنیکے قریب پہنچ گیا

خطرے کی گھنٹی: بحرالکاہل میں موسمی سسٹم ایل نینو انتہائی شدت اختیار کرنیکے قریب پہنچ گیا

• 33 منٹ پہلے کراچی: خواجہ اجمیر نگری میں پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک

کراچی: خواجہ اجمیر نگری میں پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک

• 36 منٹ پہلے پاکستان 4 صوبوں کے ساتھ ہمیشہ قائم و دائم رہے گا: مراد علی شاہ

• 41 منٹ پہلے کراچی: لانڈھی کی2 فیکٹریوں میں لگی آگ پر 16 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا

• 46 منٹ پہلے ایران بھی مکہ دفاعی معاہدے کا حصہ بن جائے گا، روسی وزیرخارجہ

ایران بھی مکہ دفاعی معاہدے کا حصہ بن جائے گا، روسی وزیرخارجہ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے