• ستمبر 8, 2026
  • Last Update ستمبر 8, 2026 5:51 صبح
  • Australia

اسلام آباد: اسلام آباد کو نیا وفاقی یونٹ بنانے کی تجویز کے حوالے سے 13عالمی دارالحکومتوں کا جائزہ لیا گیا۔

وزیراعظم کی جانب سے تشکیل دی گئی اور وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی سربراہی میں کام کرنے والی اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی نے 13 بین الاقوامی دارالحکومتوں اور ان کے متعلقہ طرزِ حکمرانی کا جائزہ لیا ہے تاکہ اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری گورنمنٹ (ICTG) کے حوالے سے سفارشات کو حتمی شکل دی جاسکے، جس میں ایک اور وفاقی اکائی قائم کرنے کا رجحان بھی شامل ہے۔

اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی کی سفارشات پر مشتمل تفصیلی رپورٹ میں واشنگٹن، برلن، سنگاپور، اوٹاوا، ٹوکیو، پیرس، کوپن ہیگن، اسٹاک ہوم، کینبرا، کوالالمپور، سیول، نئی دہلی اور کھٹمنڈو سمیت 13 بین الاقوامی دارالحکومتوں کا جائزہ لیا گیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ واشنگٹن ڈی سی ایک وفاقی ضلع ہے جہاں مقامی طور پر منتخب میئر اور کونسل موجود ہیں، تاہم حتمی اختیار امریکی کانگریس کے پاس رہتا ہے، جو شہر کے بجٹ کی منظوری دیتی اور مقامی قوانین کو مسترد کرسکتی ہے۔

ضلع جائیداد، فروخت اور آمدنی پر عائد ٹیکسوں کے ذریعے محصولات جمع کرتا ہے، سخت مالی نگرانی کے تحت کام کرتا ہے اور مقامی پالیسی سازی میں شفافیت اور شہری شرکت کی مضبوط روایت کے لیے جانا جاتا ہے۔

اس ماڈل کی خوبیوں میں مالی اور قانونی نگرانی کی بلند سطح، مضبوط ضابطہ جاتی نظام اور عوامی سطح پر فعال شرکت شامل ہیں، جو مالی نظم و ضبط اور جوابدہی کو فروغ دیتے ہیں۔

تاہم اس کے چیلنجز میں محدود حتمی خودمختاری اور کانگریس کا کنٹرول شامل ہے، جو مقامی ترجیحات کو محدود کرسکتا ہے اور شہریوں میں جمہوری فقدان کا تاثر پیدا کرسکتا ہے۔

کراچی: لانڈھی کی2 فیکٹریوں میں لگی آگ پر 16 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا

نئے صوبے، انتظامی یونٹس یا پھر اختیارات مقامی سطح پر منتقل کیے جائیں گے، فی الحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا: ذرائع

پاکستان 4 صوبوں کے ساتھ ہمیشہ قائم و دائم رہے گا: مراد علی شاہ

کوئٹہ کے سول اسپتال میں زچگی کے دوران مبینہ طور پر جڑواں بچوں کی پیدائش، ایک نومولود لاپتہ

پیپلز پارٹی نئے صوبوں پر نہ اکیلے فیصلہ کرسکتی ہے نہ معاملے کو مسترد کر سکتی ہے: طلال چوہدری

ہم صوبے بنانے کیخلاف نہیں ہیں لیکن وقت اور حالات کو بھی دیکھنا چاہیے: مولانا فضل الرحمان

جنوبی پنجاب اور بہاولپور کے حوالے سے پنجاب اسمبلی کی قراردادیں بے کار ہو چکیں: رانا ثنا اللہ

ہم نے اپنی تجاویز دے دیں، حکومت نے 3 دن کی مہلت مانگی ہے: نائب امیر جماعت اسلامی

ہزارہ صوبہ دیرینہ مطالبہ ہے، نئے صوبوں کے قیام سے پہلے عوامی رائے لی جائے: کیپٹن (ر) صفدر

میر رضا کیس تحقیقاتی کمیشن کا پولیس پر شواہد چھپانےکا الزام، تفتیشی ٹیم کے سربراہ کو نوٹس جاری کردیا

کالعدم تنظیموں کے بیانیےکو فروغ دینےکاالزام، سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے

بیرسٹر گوہر کا نئے صوبوں کے معاملے پر اٹھارویں ترمیم جیسی مشاورت کا مطالبہ

تازہ ترین

• 7 منٹ پہلے اسلام آباد کو نیا وفاقی یونٹ بنانے کی تجویز، 13عالمی دارالحکومتوں کا جائزہ

• 17 منٹ پہلے خطرے کی گھنٹی: بحرالکاہل میں موسمی سسٹم ایل نینو انتہائی شدت اختیار کرنیکے قریب پہنچ گیا

خطرے کی گھنٹی: بحرالکاہل میں موسمی سسٹم ایل نینو انتہائی شدت اختیار کرنیکے قریب پہنچ گیا

• 24 منٹ پہلے کراچی: خواجہ اجمیر نگری میں پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک

کراچی: خواجہ اجمیر نگری میں پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک

• 27 منٹ پہلے پاکستان 4 صوبوں کے ساتھ ہمیشہ قائم و دائم رہے گا: مراد علی شاہ

• 32 منٹ پہلے کراچی: لانڈھی کی2 فیکٹریوں میں لگی آگ پر 16 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا

• 37 منٹ پہلے ایران بھی مکہ دفاعی معاہدے کا حصہ بن جائے گا، روسی وزیرخارجہ

ایران بھی مکہ دفاعی معاہدے کا حصہ بن جائے گا، روسی وزیرخارجہ

• 42 منٹ پہلے کراچی: شاہ فیصل فلائی اوور پر ڈاکوؤں کا ناکہ، کئی شہری نقدی اور فونز سے محروم

کراچی: شاہ فیصل فلائی اوور پر ڈاکوؤں کا ناکہ، کئی شہری نقدی اور فونز سے محروم

• 46 منٹ پہلے نئے صوبے، انتظامی یونٹس یا پھر اختیارات مقامی سطح پر منتقل کیے جائیں گے، فی الحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا: ذرائع

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے