• ستمبر 10, 2026
  • Last Update ستمبر 10, 2026 10:03 صبح
  • پاکستان

پشاور: تحریک انصاف کے رہنما شفیع اللہ جان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف بھی صوبوں کے معاملے پر ریفرنڈم کے حق میں نہیں ہوگی۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں وزیرمملکت بیرسٹرعقیل ملک نے صوبوں سے متعلق ریفرنڈم کے حق میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ریفرنڈم کا طریقہ آئین میں درج ہے۔

پی پی رہنما پلوشہ خان نے کہا کہ آئین میں نئے صوبوں کا طریقہ کار موجود ہے، کیا ریفرنڈم آئین میں درج طریقہ کار کی جگہ لے سکتا ہے؟ ریفرنڈم کا نام سنتے ہی اس کی مذمت کرنی چاہیے۔

تحریک انصاف کے رہنما شفیع اللہ جان نے کہا کہ تحریک انصاف بھی صوبوں کے معاملے پر ریفرنڈم کے حق میں نہیں ہوگی۔

سسٹم کیوں فیل ہوگیا ہے؟، حل کیا ہے؟، اس پر قومی اسمبلی میں بحث ہونی چاہیے، یہ نہیں ہوسکتا کہ ملک کی قسمت چند بزنس مین دیکھ رہے ہوں: بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی نئے صوبوں پر نہ اکیلے فیصلہ کرسکتی ہے نہ معاملے کو مسترد کر سکتی ہے، سندھ میں ایسا ماحول بنایا جا رہا ہے جیسے ملک تقسیم ہو رہا ہو: طلال چوہدری

کراچی: بھیم پورا جماعت خانےکے قریب گٹر میں کام کے دوران دم گھٹنے سے 2 خاکروب چل بسے

صدر مملکت آصف علی زرداری لندن سے واپس پاکستان روانہ

سپریم کورٹ میں خاتون کو وراثتی جائیداد کے کیس میں نصف صدی بعد ریلیف مل گیا

اقوام متحدہ میں مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نئے سیکرٹری خارجہ ہوں گے: اسحاق ڈار

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب 12 ستمبر کو ہوگی

سینیٹ قائمہ کمیٹی اجلاس میں عابد شیر علی اور ایمل ولی خان آپس میں الجھ پڑے، نوک جھونک اور تلخ کلامی

جوڈیشل کمپلیکس خودکش حملہ کیس: شہدا کے لواحقین کو معاوضے کی عدم ادائیگی پر جوائنٹ سیکرٹری ایڈمن طلب

عوام اسٹیٹس کو سے جان چھڑانا چاہتے ہیں، 27 ستمبر کو پرامن مارچ ہوگا: بیرسٹر گوہر

میر رضا کیس: جائے وقوعہ سے ملنے والےخول پر سندھ پولیس کی وضاحت

اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر زرتاج گل، صاحبزادہ حامد رضا اور عبداللطیف نااہل قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایک ماہ میں شیشہ کیفوں سے متعلق رولز بنانے کی ہدایت

سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026 کا مسودہ تیار، کاپی سامنے آگئی

تازہ ترین

• 6 منٹ پہلے پی ٹی آئی صوبوں کے معاملے پر ریفرنڈم کے حق میں نہیں ہوگی، شفیع جان

• 11 منٹ پہلے جامعہ کراچی کے پروفیسر اور ان کے بھتیجے پرتشدد کے مرکزی ملزم نے ضمانت قبل از گرفتاری کرالی

جامعہ کراچی کے پروفیسر اور ان کے بھتیجے پرتشدد کے مرکزی ملزم نے ضمانت قبل از گرفتاری کرالی

• 17 منٹ پہلے امریکا، ایران کشیدگی سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

امریکا، ایران کشیدگی سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

• 19 منٹ پہلے پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

• 28 منٹ پہلے صوبے نہیں بن رہے!!

صوبے نہیں بن رہے!!

• 2 گھنٹے پہلے صدر ٹرمپ کا مڈٹرم انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی کامیابی پر امریکی شہریوں کیلئے انعام کا اعلان

صدر ٹرمپ کا مڈٹرم انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی کامیابی پر امریکی شہریوں کیلئے انعام کا اعلان

• 2 گھنٹے پہلے کراچی: بھیم پورا جماعت خانےکے قریب گٹر میں کام کے دوران دم گھٹنے سے 2 خاکروب چل بسے

• 4 گھنٹے پہلے صدر مملکت آصف علی زرداری لندن سے واپس پاکستان روانہ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے