• ستمبر 9, 2026
  • Last Update ستمبر 9, 2026 1:43 شام
  • Australia

جاپانی کمپنی Sumitomo Corporation پاکستان کے معدنی ذخائر اور نئے منصوبوں میں سرمایہ کاری کے امکانات کا جائزہ لے گی

ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے پاکستان کے معدنی شعبہ کی ترقی میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔

جاپانی کمپنی Sumitomo Corporation پاکستان کے معدنی ذخائر اور نئے منصوبوں میں سرمایہ کاری کے امکانات کا جائزہ لے گی۔

پاکستان کے وسیع معدنی وسائل جاپانی سرمایہ کاروں کے لیے کاروبار اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا کر رہے ہیں۔

پاکستان میں سرمایہ کاروں کے تحفظ، خصوصی سیکیورٹی انتظامات اور پالیسی استحکام پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔

معدنی وسائل، بہتر سرمایہ کاری سہولت کاری اور پالیسی استحکام پاکستان کو غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے پرکشش مارکیٹ بنا رہے ہیں۔

غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ اور سرمایہ کاری دوست ماحول کے قیام میں ایس آئی ایف سی کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے