• ستمبر 8, 2026
  • Last Update ستمبر 8, 2026 11:42 صبح
  • Australia

گرفتار ملزمان غیر اخلاقی حرکات میں ملوث پائے گئے

غالب مارکیٹ پولیس نے خفیہ اطلاع پر نجی ہوسٹل میں چھاپہ مار کر 7 مرد و خواتین کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق گرفتاریاں خفیہ اطلاع پر کی جانے والی کارروائی کے دوران عمل میں آئیں، جہاں ملزمان کو مبینہ طور پر غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث پایا گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کیس انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا ہے۔

ایس پی کے مطابق گیسٹ ہاؤسز اور سیلون کی آڑ میں قائم غیر اخلاقی سرگرمیوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا اور اس حوالے سے کارروائیاں جاری رہیں گی۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے