• ستمبر 7, 2026
  • Last Update ستمبر 7, 2026 6:31 شام
  • Australia

ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے ترکیے کو خطے میں گھیرنے کی کوششوں سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انقرہ ایک آزاد اور خوشحال ریاست کے طور پر اپنے راستے میں رکاوٹ برداشت نہیں کرے گا۔

کابینہ اجلاس کے بعد خطاب میں اردوان نے کہا کہ ترکیہ خطے میں اپنے گرد دشمنانہ اقدامات کو خاموشی سے نہیں دیکھے گا تاہم انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ ان کا ملک کسی ریاست، معاشرے، عقیدے یا ثقافت کے خلاف نہیں۔

انہوں نے کہا کہ ترکیہ مشکل جغرافیائی صورتحال کے باوجود ایک آزاد اور خوشحال ریاست کی حیثیت سے اپنا سفر جاری رکھنا چاہتا ہے اور اسے روکنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔

علاقائی تنازعات پر بات کرتے ہوئے اردوان نے مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورت حال اور اس کے وسیع تر اثرات کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے جھوٹ اور تخریب کاری سے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو سبوتاژ کرنےکی کوشش کی۔

اردوان نے کہا کہ خطے میں بحرانوں کا طوفان اس وقت تک ختم نہیں ہوگا جب تک وہ سوچ تبدیل نہیں ہوتی جو امن کے معمولی امکان کو بھی اپنے لیے خطرہ سمجھتی ہے۔

تنزانیہ کی صدر سامیہ صلوحو حسن کے شوہر حافظ عامر حسن انتقال کر گئے

آسٹریا میں 14 سال سے کم عمر طالبات کے لیے اسکارف پر پابندی کا قانون نافذ

مصنوعی ذہانت انسانیت کے وجود کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، سربراہ یو این انسانی حقوق

شمالی کوریا کے بحری بیڑے میں نیا جنگی جہاز شامل، ممکنہ طور پر جوہری ہتھیاروں سے لیس ہوگا

شمالی کوریا اور روس کے درمیان پہلے پل کا افتتاح کردیا گیا

نئی دہلی: ہاسٹل کی چھت گرنے سے 7 طلبہ ہلاک، متعدد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ

میکسیکو: مذہبی میلے کے دوران آتش بازی کا سامان پھٹنے سے 10 افراد ہلاک، 60 زخمی

جہاز میں سرکش مسافر نے ہنگامہ کھڑا کردیا، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ

غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کو اجتماعی نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کردیا گیا

میامی میں کارگو طیارہ رن وے سے اتر کر گاڑیوں سے ٹکرا گیا، حادثے میں 5 افراد ہلاک

ترکیے نے آئندہ 3 سالوں کیلئے دفاعی اخراجات میں 229 فیصد اضافہ کردیا

ابوظبی میں منعقدہ نمائش میں نایاب سفید باز 15 لاکھ درہم میں نیلام

تازہ ترین

• 8 منٹ پہلے خطے میں اپنے گرد دشمنانہ اقدامات کو خاموشی سے نہیں دیکھیں گے: اردوان

• 11 منٹ پہلے حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے سے زائد کا اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے سے زائد کا اضافہ کردیا

• 1 گھنٹے پہلے ہم نے اپنی تجاویز دی دیں، حکومت نے 3 دن کی مہلت مانگی ہے: نائب امیر جماعت اسلامی

ہم نے اپنی تجاویز دی دیں، حکومت نے 3 دن کی مہلت مانگی ہے: نائب امیر جماعت اسلامی

• 1 گھنٹے پہلے تنزانیہ کی صدر سامیہ صلوحو حسن کے شوہر حافظ عامر حسن انتقال کر گئے

• 1 گھنٹے پہلے میر رضا کیس تحقیقاتی کمیشن کا پولیس پر شواہد چھپانےکا الزام، تفتیشی ٹیم کے سربراہ کو نوٹس جاری کردیا

میر رضا کیس تحقیقاتی کمیشن کا پولیس پر شواہد چھپانےکا الزام، تفتیشی ٹیم کے سربراہ کو نوٹس جاری کردیا

• 1 گھنٹے پہلے ہزارہ صوبہ دیرینہ مطالبہ ہے، نئے صوبوں کے قیام سے پہلے عوامی رائے لی جائے: کیپٹن (ر) صفدر

ہزارہ صوبہ دیرینہ مطالبہ ہے، نئے صوبوں کے قیام سے پہلے عوامی رائے لی جائے: کیپٹن (ر) صفدر

• 3 گھنٹے پہلے وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے

وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے

• 3 گھنٹے پہلے کالعدم تنظیموں کے بیانیےکو فروغ دینےکاالزام، سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے

کالعدم تنظیموں کے بیانیےکو فروغ دینےکاالزام، سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے