• ستمبر 8, 2026
  • Last Update ستمبر 8, 2026 11:06 صبح
  • Australia

چین: پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے ملائیشیا کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر مینز جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ۔

چین میں جاری مینز جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے پول بی کی مظبوط ٹیم پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان کھیلے گئے میچ کے 9ویں منٹ میں ملائیشیا کے محمد صالحی نے گول کر کے برتری دلائی جو ہاف ٹائم تک برقرار رہی۔

میچ کے دو کوارٹر تک گول نہ کرنے والی پاکستان ٹیم نے تیسرے کورٹر میں کم بیک کیا اور اوپر نیچے چار گول داغ دیے۔

پاکستان کی جانب سے گول کرنے کا سلسلہ 32ویں منٹ میں شروع ہوا جب ندیم خان نے گول کرکے مقابلہ 1-1 سے برابر کر دیا۔ اس کے بعد 36ویں منٹ میں عبداللہ سمیع رانا نے گول کر کے پاکستان کو 1-2 کی برتری دلائی۔

پاکستان کے ولید رانا نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے 39ویں اور 40ویں منٹ میں بیک ٹو بیک دو خوبصورت گول داغ کر میچ پر پاکستان کی گرفت مضبوط کر دی۔

کھیل کے 41ویں منٹ میں علی حمزہ نے پانچواں گول کر کے اسکور 1-5 کر دیا۔میچ کے 54ویں منٹ میں ملائیشیا کے گناسیلن دھیرش نے اپنی ٹیم کا دوسرا گول اسکور کیا، لیکن پاکستان نے میچ کے اختتام تک اپنی برتری برقرار رکھی اور 2-5 سے فتح اپنے نام کی۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین احمد وانی نے شاندار فتح پر جونیئر ٹیم اور مینجمنٹ کو مبارکباد پیش کی ہے اور اُمید ظاہر کی ہے کہ ٹیم آنے والے میچز میں بھی اسی تسلسل کو برقرار رکھے گی۔

پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کی جانب سے رانا ولید نے دو گول کئے جبکہ علی حمزہ مین آف دی میچ قرار پائے۔ پاکستان نے ابھی تک ایونٹ میں ناقابل شکست رہتے ہوئے تیسری فتح حاصل کی ہے۔

حسن علی کی اہلیہ کی شوہر کو انسٹا پر ان فالو کرنے کے بعد مبہم پوسٹ وائرل

پاکستان کرکٹ کے مسائل کی جڑ عاقب جاوید ہیں: جیسن گلیسپی

ایشیا کپ: آئی سی سی نے پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا پر جرمانہ عائد کر دیا

سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن انگلینڈ مینز وائٹ بال ٹیم کے مینٹور مقرر

ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ پر پاکستان نے کبھی ٹیسٹ نہیں جیتا، کیا قومی ٹیم اس بار کامیابی حاصل کرسکے گی؟

ایشیا کپ: پاکستان ویمنز ٹیم نے ہانگ کانگ کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

مجھے پی سی بی نے صبح 3 بجے پیغام دیا کہ آپ انگلینڈ ٹیسٹ میچ کیلئے جا رہے ہیں، ایشلے نوفکے

ایجبسٹن ٹیسٹ: پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کے حوالے ہیڈکوچ تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہ پہنچ سکے

پی سی بی نے ڈسپلن اور کھلاڑیوں کے رویے سے متعلق میڈیا رپورٹس پر انکوائری شروع کردی

ایشین گیمز مینز اور ویمنز کرکٹ مقابلوں کا شیڈول جاری

ہاتھوں میں انڈے پکڑکر ایک منٹ میں340 پنچز، پاکستانی کھلاڑی نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا

ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کا معاملہ: انعام بٹ نے بینائی کی دوا استعمال کی لیکن ٹیسٹ سے پہلے آگاہ نہیں کیا، ذرائع

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

• 7 منٹ پہلے روس نے سعودی عرب کو مشرق وسطیٰ کے تنازع میں ثالثی کی پیشکش کردی

روس نے سعودی عرب کو مشرق وسطیٰ کے تنازع میں ثالثی کی پیشکش کردی

• 26 منٹ پہلے وہ خاتون جو افواہوں کو فروخت کرکے 2 گھر خرید چکی ہیں

وہ خاتون جو افواہوں کو فروخت کرکے 2 گھر خرید چکی ہیں

• 27 منٹ پہلے پاکستانی معیشت عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بہترپوزیشن میں ہے، اسسٹنٹ نائب صدر موڈیز

پاکستانی معیشت عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بہترپوزیشن میں ہے، اسسٹنٹ نائب صدر موڈیز

• 55 منٹ پہلے وزیر تعلیم سندھ نے اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان کردیا

وزیر تعلیم سندھ نے اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان کردیا

• 57 منٹ پہلے شہریوں اور تنصیبات پرحوثیوں کے حملے جاری رہے تو سنگین نتائج ہونگے: سعودی عرب

شہریوں اور تنصیبات پرحوثیوں کے حملے جاری رہے تو سنگین نتائج ہونگے: سعودی عرب

• 59 منٹ پہلے ایونٹ سے ایک دن پہلے ایپل کے آئی فون 18 پرو ماڈلز کا ڈیزائن لیک

ایونٹ سے ایک دن پہلے ایپل کے آئی فون 18 پرو ماڈلز کا ڈیزائن لیک

• 1 گھنٹے پہلے آگ لگتی ہے یا لگائی جاتی ہے، اب یہ الزام نہ لگ جائے کہ ریکارڈ جل گیا: میئر کراچی

آگ لگتی ہے یا لگائی جاتی ہے، اب یہ الزام نہ لگ جائے کہ ریکارڈ جل گیا: میئر کراچی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے