• ستمبر 7, 2026
  • Last Update ستمبر 7, 2026 6:04 شام
  • Australia

تنزانیہ کی صدر سامیہ صلوحو حسن کے شوہر حافظ عامر حسن انتقال کرگئے۔

تنزانیہ کے نائب صدر ڈیوگراٹیئس اینڈیجمبی نے ان کے انتقال کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ وہ عارضہ قلب میں مبتلا تھے۔

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق حافظ عامر حسن زنجبار کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے۔

نائب صدر نے مزید بتایا کہ ملک کے نیم خود مختار جزیرے زنجبار کے ایک گاؤں کیزیمکازی میں ان کی تدفین کے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

حافظ عامر ایک ماہرِ تعلیم تھے اور عوامی سطح پر زیادہ نمایاں رہنے سے گریز کرتے تھے۔

وہ 2021 میں صدر سامیہ کے عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد تنزانیہ کی تاریخ کے پہلے 'فرسٹ جنٹلمین' بنے تھے۔

آسٹریا میں 14 سال سے کم عمر طالبات کے لیے اسکارف پر پابندی کا قانون نافذ

مصنوعی ذہانت انسانیت کے وجود کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، سربراہ یو این انسانی حقوق

شمالی کوریا کے بحری بیڑے میں نیا جنگی جہاز شامل، ممکنہ طور پر جوہری ہتھیاروں سے لیس ہوگا

شمالی کوریا اور روس کے درمیان پہلے پل کا افتتاح کردیا گیا

نئی دہلی: ہاسٹل کی چھت گرنے سے 7 طلبہ ہلاک، متعدد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ

میکسیکو: مذہبی میلے کے دوران آتش بازی کا سامان پھٹنے سے 10 افراد ہلاک، 60 زخمی

جہاز میں سرکش مسافر نے ہنگامہ کھڑا کردیا، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ

غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کو اجتماعی نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کردیا گیا

میامی میں کارگو طیارہ رن وے سے اتر کر گاڑیوں سے ٹکرا گیا، حادثے میں 5 افراد ہلاک

ترکیے نے آئندہ 3 سالوں کیلئے دفاعی اخراجات میں 229 فیصد اضافہ کردیا

ابوظبی میں منعقدہ نمائش میں نایاب سفید باز 15 لاکھ درہم میں نیلام

'تاریخ سےکوئی سبق نہیں سیکھا گیا، وہ دوبارہ جنگ چاہتے ہیں'، ڈرون واقعے پرجرمنی کے الزامات پر روس کا ردعمل

تازہ ترین

• 4 منٹ پہلے تنزانیہ کی صدر سامیہ صلوحو حسن کے شوہر حافظ عامر حسن انتقال کر گئے

• 5 منٹ پہلے میر رضا کیس تحقیقاتی کمیشن کا پولیس پر شواہد چھپانےکا الزام، تفتیشی ٹیم کے سربراہ کو نوٹس جاری کردیا

میر رضا کیس تحقیقاتی کمیشن کا پولیس پر شواہد چھپانےکا الزام، تفتیشی ٹیم کے سربراہ کو نوٹس جاری کردیا

• 21 منٹ پہلے ہزارہ صوبہ دیرینہ مطالبہ ہے، نئے صوبوں کے قیام سے پہلے عوامی رائے لی جائے: کیپٹن (ر) صفدر

ہزارہ صوبہ دیرینہ مطالبہ ہے، نئے صوبوں کے قیام سے پہلے عوامی رائے لی جائے: کیپٹن (ر) صفدر

• 2 گھنٹے پہلے وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے

وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے

• 2 گھنٹے پہلے کالعدم تنظیموں کے بیانیےکو فروغ دینےکاالزام، سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے

کالعدم تنظیموں کے بیانیےکو فروغ دینےکاالزام، سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے

• 2 گھنٹے پہلے آسٹریا میں 14 سال سے کم عمر طالبات کے لیے اسکارف پر پابندی کا قانون نافذ

• 2 گھنٹے پہلے بیرسٹر گوہر کا نئے صوبوں کے معاملے پر اٹھارویں ترمیم جیسی مشاورت کا مطالبہ

بیرسٹر گوہر کا نئے صوبوں کے معاملے پر اٹھارویں ترمیم جیسی مشاورت کا مطالبہ

• 3 گھنٹے پہلے دماغ اور معدے کے درمیان درمیان موجود اہم تعلق دریافت

دماغ اور معدے کے درمیان درمیان موجود اہم تعلق دریافت

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے