• ستمبر 9, 2026
  • Last Update ستمبر 9, 2026 5:26 شام
  • Australia

سو سال تک نظروں سے اوجھل مینڈک کی نئی نسل

چور کا خوف، شہری اپنی گاڑی چھت پر لے گیا، ویڈیو وائرل

دوران پرواز مسافر کو ہنگامہ کرنا مہنگا پڑ گیا

’’جیل جانے کے لیے‘‘ لڑکی کی سُنار کی دکان میں چوری (ویڈیو)

اسلام آباد (9 ستمبر 2026): اسکولوں کے اندر اور اطراف میں انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی اور خلاف ورزی پر جرمانے کی تجویز سامنے آگئی۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کا اجلاس کامل علی آغا کی زیر صدارت ہوا جس میں اسلام آباد فوڈ سیفٹی بل کے مسودے کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں سینیٹر ثمینہ زہری نے کہا کہ اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کے اندر انرجی ڈرنکس فروخت کی جا رہی ہیں جو معصوم بچوں کی صحت کیلیے خطرناک ہیں۔

اسلام آباد فوڈ سیفٹی بل میں اسکولوں کے اندر اور اطراف میں انرجی ڈرنکس کی فروخت کی ممانعت اور خلاف ورزی پر 2 لاکھ روپے تک جرمانہ عائد کرنے کی تجویز دی گئی۔

کمیٹی ارکان نے کم عمر بچوں میں انرجی ڈرنکس کے بڑھتے رجحان پر تشویش کا اظہار کیا۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے