• ستمبر 8, 2026
  • Last Update ستمبر 8, 2026 5:51 صبح
  • Australia

بحرالکاہل میں موسمی سسٹم ایل نینو انتہائی شدت اختیار کرنے کے قریب پہنچ گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کےمطابق عالمی موسمیاتی تنظیم نے خطرے سےخبردارکرتے ہوئے بتایا کہ بحرالکاہل میں ایل نینو انتہائی شدت کے قریب پہنچ گیا ہے۔

جولائی اور اگست کے وسط میں درجہ حرارت معمول سے 2.2 سے 2.6 ڈگری زیادہ رہا جبکہ بعض علاقوں میں زیرِسمندر درجہ حرارت معمول سے 8 ڈگری زیادہ بھی ریکارڈکیاگیا۔

• سپر ایل نینو: پاکستان کے لئے خطرے کی گھنٹی

• اقوام متحدہ کا فروری 2027 تک ایل نینو کی مضبوط شدت برقرار رہنے کا انتباہ

ایل نینو کے فروری2027 تک برقرار رہنےکا تقریباً 100 فیصد امکان ہے، شدت بڑھنے سے دنیا کے مختلف حصوں میں شدید گرمی، سیلاب اورخشک سالی سمیت غیرمعمولی موسمی حالات کا خطرہ ہو سکتا ہے۔

واضح رہے کہ ایل نینو موسمیاتی رجحان ہے جس میں بحرالکاہل کے وسطی اور مشرقی حصے کا پانی معمول سے زیادہ گرم ہوجاتا ہے، اس سے ہوا اور بادلوں کی گردش متاثر ہوتی ہے اور اثرات دنیا بھر کے موسم پر پڑتے ہیں۔

ایران بھی مکہ دفاعی معاہدے کا حصہ بن جائے گا، روسی وزیرخارجہ

امریکا کی ٹیرف کی دھمکی کے باوجود روس کا بھارت کو تیل کی فروخت جاری رکھنے کا عزم

امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر نان اسٹاپ اے آئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کر ڈالیں

خطے میں اپنے گرد دشمنانہ اقدامات کو خاموشی سے نہیں دیکھیں گے: اردوان

تنزانیہ کی صدر سامیہ صلوحو حسن کے شوہر حافظ عامر حسن انتقال کر گئے

آسٹریا میں 14 سال سے کم عمر طالبات کے لیے اسکارف پر پابندی کا قانون نافذ

مصنوعی ذہانت انسانیت کے وجود کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، سربراہ یو این انسانی حقوق

شمالی کوریا کے بحری بیڑے میں نیا جنگی جہاز شامل، ممکنہ طور پر جوہری ہتھیاروں سے لیس ہوگا

شمالی کوریا اور روس کے درمیان پہلے پل کا افتتاح کردیا گیا

نئی دہلی: ہاسٹل کی چھت گرنے سے 7 طلبہ ہلاک، متعدد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ

میکسیکو: مذہبی میلے کے دوران آتش بازی کا سامان پھٹنے سے 10 افراد ہلاک، 60 زخمی

جہاز میں سرکش مسافر نے ہنگامہ کھڑا کردیا، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ

تازہ ترین

• 6 منٹ پہلے خطرے کی گھنٹی: بحرالکاہل میں موسمی سسٹم ایل نینو انتہائی شدت اختیار کرنیکے قریب پہنچ گیا

• 13 منٹ پہلے کراچی: خواجہ اجمیر نگری میں پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک

کراچی: خواجہ اجمیر نگری میں پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک

• 16 منٹ پہلے پاکستان 4 صوبوں کے ساتھ ہمیشہ قائم و دائم رہے گا: مراد علی شاہ

پاکستان 4 صوبوں کے ساتھ ہمیشہ قائم و دائم رہے گا: مراد علی شاہ

• 21 منٹ پہلے کراچی: لانڈھی کی2 فیکٹریوں میں لگی آگ پر 16 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا

کراچی: لانڈھی کی2 فیکٹریوں میں لگی آگ پر 16 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا

• 26 منٹ پہلے ایران بھی مکہ دفاعی معاہدے کا حصہ بن جائے گا، روسی وزیرخارجہ

• 31 منٹ پہلے کراچی: شاہ فیصل فلائی اوور پر ڈاکوؤں کا ناکہ، کئی شہری نقدی اور فونز سے محروم

کراچی: شاہ فیصل فلائی اوور پر ڈاکوؤں کا ناکہ، کئی شہری نقدی اور فونز سے محروم

• 35 منٹ پہلے نئے صوبے، انتظامی یونٹس یا پھر اختیارات مقامی سطح پر منتقل کیے جائیں گے، فی الحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا: ذرائع

نئے صوبے، انتظامی یونٹس یا پھر اختیارات مقامی سطح پر منتقل کیے جائیں گے، فی الحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا: ذرائع

• 1 گھنٹے پہلے سپر ایل نینو: پاکستان کے لئے خطرے کی گھنٹی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے