• ستمبر 9, 2026
  • Last Update ستمبر 9, 2026 9:23 شام
  • Australia

سو سال تک نظروں سے اوجھل مینڈک کی نئی نسل

چور کا خوف، شہری اپنی گاڑی چھت پر لے گیا، ویڈیو وائرل

دوران پرواز مسافر کو ہنگامہ کرنا مہنگا پڑ گیا

’’جیل جانے کے لیے‘‘ لڑکی کی سُنار کی دکان میں چوری (ویڈیو)

بالی ووڈ اداکار جے دیپ اہلاوت نے فلم ’درشیم 3‘ میں اکشے کھنہ سے موازنے پر خاموشی توڑ دی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق درشیم 2 میں اجے دیوگن (وجے سالگونکر) کو اکشے کھنہ سے اپنا راز بچانا پڑا اب درشیم 3 میں وجے کو حقیقی زندگی کے اہلاوت کا سامنا ہے کیونکہ جے دیپ اہلاوت نے ایس پی کرائم برانچ راجویر سنگھ تومر کا کردار ادا کیا ہے۔

جے دیپ اہلاوت فلم میں اجے دیوگن کے راز کو بے نقاب کریں گے۔

فلم کے ٹریلر لانچ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے جے دیپ نے اکشے کھنہ کے ساتھ موازنے پر واضح کیا کہ وہ فلم میں اکشے کھنہ کی جگہ نہیں لے رہے ہیں۔

اداکار نے کہا کہ میں اکشے کھنہ کی جگہ بالکل نہیں لے رہا، جب میں نے کہانی سنی تو ایسا نہیں تھا کہ میں اکشے کھنہ کے متبادل کے طور پر اداکاری کررہا ہوں۔

واضح رہے کہ درشیم 3 کا ٹریلر آج ریلیز کیا گیا ہے جبکہ فلم 2 اکتوبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے