• ستمبر 9, 2026
  • Last Update ستمبر 9, 2026 12:17 شام
  • Australia

برجندرا سنگھ کے خلاف مزید کارروائی انٹرنیشل کبڈی فیڈریشن کی طرف سے متوقع ہے

ممنوعہ قوت بخش ادویات کے استعمال سے بھارتی کبڈی ٹیم سلور میڈل سے محروم ہوگئی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ایکشن بھارتی کبڈی کھلاڑی برجندرا سنگھ چودھری کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر لیا گیا ہے

27 اپریل کو سانیا ایشین بیچ گیمز میں بھارتی کبڈی پلیئر کا ڈوپ ٹیسٹ لیا گیا تھا جس کی رپورٹ مثبت ٓآنے پر بھارتی کبڈی ٹیم سے جیتا گیا سلور میڈل واپس لے لیا گیا ہے۔

برجندرا سنگھ کے خلاف مزید کارروائی انٹرنیشل کبڈی فیڈریشن کی طرف سے متوقع ہے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے