• ستمبر 9, 2026
  • Last Update ستمبر 9, 2026 12:17 شام
  • Australia

کراچی:میر رضا کیس میں جائے وقوعہ سے ملنے والے خول پر سندھ پولیس نے وضاحت پیش کی ہے۔

پولیس کے مطابق خول 7 اگست کو فارنزک سائنس لیبارٹری پہنچایا گیا،فارنزک لیبارٹری نے رپورٹ 10 اگست کو جاری کی تھی، رپورٹ شروع سے ہی کیس فائل کا حصہ ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ رپورٹ ابتدائی ضمنی چالان سمیت سندھ ہائیکورٹ کمیشن کو جمع کرائی گئی، رپورٹ میں متعلقہ اسلحہ ڈیلر کی غفلت کی نشاندہی کی گئی جبکہ قانونی کارروائی کی سفارش بھی کی گئی۔

اس سے بھی زیادہ تشویشناک بات یہ ہے کہ جس جگہ سے میر رضا کی لاش ملی تھی اسے اس بہانے سے جلا دیا گیا کہ اس عمل سے گولی کا خول تلاش کرنے میں مدد ملے گی: جبران ناصر

پولیس کے مطابق خول تاخیر سے جمع کرانے کا تاثر غلط ہے، جائے وقوعہ سے ملنے والا خول واردات میں استعمال ہونے والے پستول کا نہیں تھا۔

سندھ پولیس کے مطابق واردات میں استعمال خول تفتیشی افسر نے خود فارنزک لیبارٹری میں جمع کرایا، پستول کی برآمدگی کے بعد خول کی دوبارہ تصدیق ہوگی۔

اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر زرتاج گل، صاحبزادہ حامد رضا اور عبداللطیف نااہل قرار

سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026 کا مسودہ تیار، کاپی سامنے آگئی

وفاقی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان کردیا، لڑکیاں پھر بازی لے گئیں

سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے اضلاع خاران اور واشک میں آپریشن، 11دہشتگرد ہلاک

این سی سی آئی اے نے میر رضا کاکرپٹوکرنسی کا ڈیٹا حاصل کرلیا

پاکستان انسداد پولیوپروگرام کا فرنٹ لائن ورکرز کے یومیہ معاوضے میں 28 فیصد اضافے کا اعلان

نقوی کے ’’عوام کی مرضی‘‘ کے بیان نے نئے صوبوں پر آئینی سوالات اٹھا دیے

میر رضا کیس: جائے وقوعہ سے ملنے والا خول سکیورٹی گارڈکے پستول سے میچ نہیں ہوا: فارنزک رپورٹ

ٹھٹہ میں ٹریکٹر ٹرالی بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئی، 2 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

برآمدات پر مبنی معاشی ترقی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم

صدر آصف زرداری کی برطانیہ سے آج پاکستان روانگی مؤخر، نیا شیڈول کل جاری کیے جانے کا امکان

یمن سے سعودی عرب پر ہونیوالے حملوں سے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ آپریشنل ہوگا: خواجہ آصف

تازہ ترین

• 8 منٹ پہلے میر رضا کیس: جائے وقوعہ سے ملنے والےخول پر سندھ پولیس کی وضاحت

• 30 منٹ پہلے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر زرتاج گل، صاحبزادہ حامد رضا اور عبداللطیف نااہل قرار

• 31 منٹ پہلے بہت زیادہ گرم چائے پینا پسند کرتے ہیں؟ تو آپ کو یہ جان لینا چاہیے

بہت زیادہ گرم چائے پینا پسند کرتے ہیں؟ تو آپ کو یہ جان لینا چاہیے

• 1 گھنٹے پہلے بنگلادیش کو دنیا کی سب سے بڑی خسرہ وبا کا سامنا

بنگلادیش کو دنیا کی سب سے بڑی خسرہ وبا کا سامنا

• 1 گھنٹے پہلے وفاقی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان کردیا، لڑکیاں پھر بازی لے گئیں

• 2 گھنٹے پہلے سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026 کا مسودہ تیار، کاپی سامنے آگئی

• 2 گھنٹے پہلے سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے اضلاع خاران اور واشک میں آپریشن، 11دہشتگرد ہلاک

• 2 گھنٹے پہلے مشرق وسطیٰ کی جنگ کے باوجود بیرون ملک سے بھیجی گئی ترسیلات زر میں اضافہ

مشرق وسطیٰ کی جنگ کے باوجود بیرون ملک سے بھیجی گئی ترسیلات زر میں اضافہ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے