ملزم نے بچوں کو ورغلا کر باہر بھیج دیا اور زبردستی گھر میں موجود اکیلی خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا
لاہور کی شاد باغ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاوند کی غیر موجودگی میں خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے قریبی رشتے دار اشفاق کو گرفتار کرلیا۔
ملزم نے بچوں کو ورغلا کر باہر بھیج دیا اور زبردستی گھر میں موجود اکیلی خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔
شاد باغ پولیس نے اطلاع ملنے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم اشفاق کو گرفتار کیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے، ایس پی سٹی۔
ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
