• ستمبر 8, 2026
  • Last Update ستمبر 8, 2026 1:29 شام
  • Australia

دوران پرواز مسافر کو ہنگامہ کرنا مہنگا پڑ گیا

’’جیل جانے کے لیے‘‘ لڑکی کی سُنار کی دکان میں چوری (ویڈیو)

دوست کو بائیک خرید کر دینے کیلیے لڑکی نے جرائم کی دنیا میں قدم رکھ دیا

2 چوہے سر عام لڑ پڑے (دلچسپ ویڈیو وائرل)

اتر پردیش: بھارتی ریاست اتر پردیش میں سوشل میڈیا کے لیے چند سیکنڈ کی ریل بنانے کے جنون میں ایک شخص نے ڈیم میں چھلانگ لگا دی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 38 سالہ شخص کو جھانسی کے پہوج ڈیم میں پانی کی گہرائی کا درست اندازہ نہ ہوا جس کے باعث وہ چٹانوں پر جا گرا، جس سے اس کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان اپنے دوستوں کے ہمراہ سنسنی خیز اسٹنٹ کر کے ریل ریکارڈ کرنے ڈیم آیا تھا، وہ ویوِنگ پوائنٹ کی ریلنگ پھلانگ کر تقریباً 30 فٹ کی بلندی سے ڈیم میں کود گیا، تاہم چٹانوں پر گرنے سے اس کی دونوں ٹانگوں کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں۔

32 वर्षीय एक युवक उत्तर प्रदेश के झांसी स्थित पाहुज डैम पर रील बनाने के दौरान करीब 30 फीट ऊंचाई से पानी में कूद गया। लेकिन गहरे पानी में गिरने के बजाय वह उथले और पथरीले हिस्से पर जा गिरा, जिससे उसके दोनों पैरों में गंभीर फ्रैक्चर हो गया। उसे तुरंत अस्पताल में भर्ती कराया गया,… — Sachin Unfiltered (@TheSachinView) September 7, 2026

32 वर्षीय एक युवक उत्तर प्रदेश के झांसी स्थित पाहुज डैम पर रील बनाने के दौरान करीब 30 फीट ऊंचाई से पानी में कूद गया।

लेकिन गहरे पानी में गिरने के बजाय वह उथले और पथरीले हिस्से पर जा गिरा, जिससे उसके दोनों पैरों में गंभीर फ्रैक्चर हो गया।

उसे तुरंत अस्पताल में भर्ती कराया गया,…

— Sachin Unfiltered (@TheSachinView) September 7, 2026

ڈیم میں چھلانگ لگانے والے نوجوان کو قریب موجود افراد نے نجی اسپتال منتقل کیا، جہاں ڈاکٹروں نے تصدیق کی کہ اس کی دونوں ٹانگوں کی ہڈیاں ٹوٹ گئی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق ڈاکٹروں نے اس کی ایک ٹانگ میں دھات کی راڈ لگادی ہے، جبکہ دوسری ٹانگ کی سرجری بھی ہونا ہے۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے