• ستمبر 8, 2026
  • Last Update ستمبر 8, 2026 1:06 شام
  • Australia

تمباکو نوشی سے متعدد دائمی امراض کا خطرہ بڑھتا ہے مگر اب اس لت کا ایک ایسا منفی اثر دریافت ہوا ہے جو دنگ کر دینے والا ہے۔

اسپین میں جاری European Respiratory Society کی سالانہ کانگریس کے موقع پر اس تحقیق کے نتائج پیش کیے گئے۔

اس تحقیق میں بتایا گیا کہ تمباکو نوشی کی عادت آپ کو تنہائی کا شکار بناسکتی ہے۔

اس سے قبل تحقیقی رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ تنہائی کا احساس تمباکو نوشی کی جانب لے جاتا ہے مگر اس نئی تحقیق میں بالکل مختلف اثر دریافت کیا گیا۔

اس پیشرفت سے عندیہ ملتا ہے کہ ہمارا معدہ دماغی افعال کے حوالے بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔

اس تحقیق میں 50 ہزار سے زائد افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا۔

تحقیق میں دیکھا گیا تھا کہ تمباکو نوشی کرنے والے یا اس سے دور رہنےوالے کس حد تک خود کو تنہا محسوس کرتے ہیں۔

اس مقصد کے لیے خود کو لوگوں سے الگ تھلگ محسوس کرنے اور دوستوں کی کمی کو پیمانہ قرار دیا گیا۔

نتائج سے معلوم ہوا کہ عمر یا جنس جو بھی ہو، تمباکو نوشی کرنے والے اس لت سے دور رہنے والوں کے مقابلے میں خود کو زیادہ تنہا محسوس کرتے ہیں۔

مردوں اور خواتین میں عمر میں اضافے سے جسم پر مرتب اثرات میں نمایاں فرق ہوتا ہے۔

اسی طرح تمباکو نوشی کے عادی افراد میں تنہائی کا احساس وقت کے ساتھ مسلسل بڑھتا ہے۔

محققین کے مطابق تمباکو نوشی سے تنہائی کا احساس معمر افراد میں زیادہ بڑھتا ہے جس سے عندیہ ملتا ہے کہ یہ عادت جسمانی اثرات کے ساتھ ساتھ ذہنی صحت کو بھی نقصان پہنچاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوامی مقامات پر تمباکو نوشی پر پابندی کی وجہ سے بھی ایسے افراد کے لیے سماجی سرگرمیوں کا حصہ بننا مشکل ہو جاتا ہے۔

کھانے کے بعد بلڈ شوگر کی سطح میں ہونے والے اضافے کی روک تھام کے لیے کچھ دیر کی چہل قدمی کرنا مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔

اس سے قبل تحقیقی رپورٹس میں یہ بات سامنے آچکی ہے کہ تنہائی اور ناخوشی کا احساس صحت پر منفی اثرات مرتب کرتا ہے۔

عالمی ادارہ صحت نے تنہائی کو صحت کے لیے تباہ کن خطرہ قرار دیا ہے اور اسے روزانہ 15 سگریٹ پینے کے برابر نقصان دہ قرار دیا ہے۔

وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے

دماغ اور معدے کے درمیان درمیان موجود اہم تعلق دریافت

وہ عمر جب مردوں اور خواتین میں بڑھاپے کی جانب سفر شروع ہو جاتا ہے

این آئی سی وی ڈی کراچی میں بلوچستان کے 12 سالہ بچے کے دل میں پیوست گولی کامیابی سے نکال کر جان بچالی گئی

کراچی میں فائر سیفٹی آڈٹ میں قومی ادارہ صحت اطفال کی 3 منزلیں انتہائی خطرناک قرار

بلڈ شوگر جیسے دائمی مرض سے بچانے میں مددگار آسان ترین طریقہ

بیشتر افراد کی وہ عام عادت جو کینسر جیسے مرض سے موت کا خطرہ بڑھا دیتی ہے

کھانے کے دوران یا بعد میں پانی پینے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

رات گئے تک جاگنے کی عادت کس حد تک صحت پر اثر انداز ہوتی ہے؟

ناشتہ نہیں کرتے تو اس کا بڑا نقصان جان لیں

ہفتے کا وہ دن جب اضافی نیند دل کی صحت کیلئے بہترین ثابت ہوتی ہے

ماہرین نے گنج پن کا آسان اور مؤثر علاج دریافت کرلیا

تازہ ترین

• 7 منٹ پہلے تمباکو نوشی سے صحت پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثر کا انکشاف

• 41 منٹ پہلے پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

• 52 منٹ پہلے وزیراعظم کی سعودیہ میں حوثیوں کے حملے کی مذمت، مملکت کی سلامتی کیلئے مستقل حمایت کا اعادہ

وزیراعظم کی سعودیہ میں حوثیوں کے حملے کی مذمت، مملکت کی سلامتی کیلئے مستقل حمایت کا اعادہ

• 1 گھنٹے پہلے جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

• 1 گھنٹے پہلے روس نے سعودی عرب کو مشرق وسطیٰ کے تنازع میں ثالثی کی پیشکش کردی

روس نے سعودی عرب کو مشرق وسطیٰ کے تنازع میں ثالثی کی پیشکش کردی

• 1 گھنٹے پہلے وہ خاتون جو افواہوں کو فروخت کرکے 2 گھر خرید چکی ہیں

وہ خاتون جو افواہوں کو فروخت کرکے 2 گھر خرید چکی ہیں

• 1 گھنٹے پہلے پاکستانی معیشت عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بہترپوزیشن میں ہے، اسسٹنٹ نائب صدر موڈیز

پاکستانی معیشت عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بہترپوزیشن میں ہے، اسسٹنٹ نائب صدر موڈیز

• 2 گھنٹے پہلے وزیر تعلیم سندھ نے اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان کردیا

وزیر تعلیم سندھ نے اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان کردیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے