ماسکو: روس نے سعودی عرب کو مشرق وسطیٰ کے تنازع میں ثالثی کی پیشکش کردی۔
خبر ایجنسی کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہ کہ روس مشرق وسطیٰ کی صورتحال سنبھالنے کی کوششوں میں دلچسپی رکھتا ہے۔
اس موقع پر سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ اوپیک پلس کا باہمی تعاون تیل کی رسد اور طلب میں توازن برقرار رکھنے میں مددگار ہے۔
فیصل بن فرحان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور روس کے درمیان مزید شراکت داری اور تعاون کے خواہاں ہیں، دونوں ممالک کا تعاون عالمی توانائی منڈیوں کے استحکام اور معاونت کے لیے انتہائی اہم رہا ہے۔
شہریوں اور تنصیبات پرحوثیوں کے حملے جاری رہے تو سنگین نتائج ہونگے: سعودی عرب
برطانیہ بھر میں غیر قانونی نمبرپلیٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں 4 شہریوں کو ہلاک کرنیوالی شیرنی ہلاک
نوجوان نے ویڈیو بنانے کیلئے 30 فٹ کی اونچائی سے ڈیم میں چھلانگ لگادی
اسپین: بیلوں کی دوڑ کے دوران سینگ لگنے سے 64 سالہ خاتون ہلاک
یمنی حوثیوں کے سعودی شہروں پر حملے، 73 افراد زخمی
'ہیری اور میگھن کی کہیں موجودگی شاہی گھرانے کی نمائندگی نہیں'، شاہ چارلس نے غیر معمولی خط لکھ دیا
خطرے کی گھنٹی: بحرالکاہل میں موسمی سسٹم ایل نینو انتہائی شدت اختیار کرنیکے قریب پہنچ گیا
جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 2 بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق
ایران بھی مکہ دفاعی معاہدے کا حصہ بن جائے گا، روسی وزیرخارجہ
امریکا کی ٹیرف کی دھمکی کے باوجود روس کا بھارت کو تیل کی فروخت جاری رکھنے کا عزم
امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر نان اسٹاپ اے آئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کر ڈالیں
تازہ ترین
• 2 منٹ پہلے جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
• 7 منٹ پہلے روس نے سعودی عرب کو مشرق وسطیٰ کے تنازع میں ثالثی کی پیشکش کردی
• 26 منٹ پہلے وہ خاتون جو افواہوں کو فروخت کرکے 2 گھر خرید چکی ہیں
وہ خاتون جو افواہوں کو فروخت کرکے 2 گھر خرید چکی ہیں
• 27 منٹ پہلے پاکستانی معیشت عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بہترپوزیشن میں ہے، اسسٹنٹ نائب صدر موڈیز
پاکستانی معیشت عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بہترپوزیشن میں ہے، اسسٹنٹ نائب صدر موڈیز
• 55 منٹ پہلے وزیر تعلیم سندھ نے اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان کردیا
وزیر تعلیم سندھ نے اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان کردیا
• 57 منٹ پہلے شہریوں اور تنصیبات پرحوثیوں کے حملے جاری رہے تو سنگین نتائج ہونگے: سعودی عرب
• 59 منٹ پہلے ایونٹ سے ایک دن پہلے ایپل کے آئی فون 18 پرو ماڈلز کا ڈیزائن لیک
ایونٹ سے ایک دن پہلے ایپل کے آئی فون 18 پرو ماڈلز کا ڈیزائن لیک
• 1 گھنٹے پہلے آگ لگتی ہے یا لگائی جاتی ہے، اب یہ الزام نہ لگ جائے کہ ریکارڈ جل گیا: میئر کراچی

