• ستمبر 8, 2026
  • Last Update ستمبر 8, 2026 11:42 صبح
  • Australia

رات کے اندھیرے میں دو مزمان نے گلی میں کھڑے نوجوان سے لوٹ مار کی کوشش کی

سرجانی ٹاؤن میں ڈاکوؤں نے شہری کو لوٹنے کی کوشش کی جس پر شہری نے شور مچا کر ڈاکوؤں کو بھاگنے پر مجبور کر دیا۔

واردات سرجانی ٹاؤن سیکٹر فور اے میں پیش آئی جس کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔

سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ رات کے اندھیرے میں دو مزمان نے گلی میں کھڑے نوجوان سے لوٹ مار کی کوشش کی، ڈاکو کو دیکھ کر شہری نے شور مچانا شروع کر دیا تو ڈاکو بغیر لوٹ مار کے فرار ہوگئے۔

ڈاکوؤں کی جانب سے ناکام واردات کا واقعہ گزشتہ روز پیش آیا۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے