بھارت میں چوروں سے خوفزدہ شہری نے اپنی گاڑی چوری ہو جانے کے ڈر سے اسے گھر کی چھت پر کھڑا کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار سے تعلق رکھنے والے منوج یادو نامی شہری نے اپنی نئی گاڑی کو چوری ہونے سے بچانے کے لیے ایک انوکھا طریقہ اپنایا اور گاڑی کو گھر کی دوسری منزل پر پہنچانے کے لیے کرین کا استعمال کیا۔
اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے جس میں گاڑی کو باندھ کر کرین کی مدد سے چھت پر لے جاتے دیکھا جاسکتا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق منوج یادو اسرائیل میں ملازمت کرتا ہے اور بیرونِ ملک قیام کے دوران اس نے یہ گاڑی ایک ڈرائیور کے حوالے کی تھی تاہم ڈرائیور کے چلے جانے کے بعد اسے گاڑی کی حفاظت سے متعلق خدشات پیدا ہوگئے تھے جس کے بعد اس نے گاڑی کو چھت پر لے جانے کا فیصلہ کیا۔
ہنگری میں سب سے زیادہ تیزی سے قبریں کھودنے کا منفرد مقابلہ
ایسا انوکھا اے سی جس کی ہوا آپ کا پیچھا کرتی ہے
15 سیکنڈ میں بتاسکتے ہیں کہ کونسا شخص رسی سے نیچے گر جائے گا؟
ہزاروں سال پرانے کتبے سے ایک گمشدہ مصری شہر کا ممکنہ مقام دریافت
امریکا میں جِنی لو نامی کتے نے دنیا کے بدصورت ترین کتے کا مقابلہ جیت لیا
بھارت: کنویں میں گر کر زخمی ہونے والے ہاتھی کے بچےکو بچالیا گیا
اس تصویر میں چھپی خاتون کو تلاش کرسکتے ہیں؟
باغ کی صفائی کے دوران چاندی کا ایک ہزار سال پرانا خزانہ دریافت کرلیا گیا
جلد دنیا کی بلند ترین عمارت بننے والے جدہ ٹاور نے ایک اہم سنگ میل اپنے نام کرلیا
ابوظبی میں پاکستانی شہری نے لاٹری میں 1 کروڑ 50 لاکھ درہم جیت لیے
دنیا کا سب سے گہرا غار: زمین کے اندر 2 ہزار میٹر سے زائد گہرائی میں موجود پراسرار دنیا
سعودی عرب کی پہلی فائیو اسٹار لگژری ٹرین کب چلنا شروع ہوگی؟
تازہ ترین
• 6 منٹ پہلے ویڈیو: چوروں سے خوفزدہ شہری اپنی گاڑی کرین کے ذریعے چھت پر لے گیا
• 41 منٹ پہلے بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں 4 شہریوں کو ہلاک کرنیوالی شیرنی ہلاک
بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں 4 شہریوں کو ہلاک کرنیوالی شیرنی ہلاک
• 42 منٹ پہلے وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
• 50 منٹ پہلے برطانیہ بھر میں غیر قانونی نمبرپلیٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
برطانیہ بھر میں غیر قانونی نمبرپلیٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
• 54 منٹ پہلے میر رضا قتل کیس: تفتیشی افسر نے مزید اہم دستاویزات جوڈیشل کمیشن کے پاس جمع کرادیں
میر رضا قتل کیس: تفتیشی افسر نے مزید اہم دستاویزات جوڈیشل کمیشن کے پاس جمع کرادیں
• 1 گھنٹے پہلے نوجوان نے ویڈیو بنانے کیلئے 30 فٹ کی اونچائی سے ڈیم میں چھلانگ لگادی
نوجوان نے ویڈیو بنانے کیلئے 30 فٹ کی اونچائی سے ڈیم میں چھلانگ لگادی
• 1 گھنٹے پہلے اڈیالہ کے قیدیوں نے عمران خان کو ملنے والی طبی سہولیات سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا
اڈیالہ کے قیدیوں نے عمران خان کو ملنے والی طبی سہولیات سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا
• 1 گھنٹے پہلے میرا اپنا بھانجا گرگیا، ایڈونچرز کے شوقین لوگ خطرات مول لینے سے گریز کریں: بشریٰ انصاری

