امریکا کی ٹیرف کی دھمکی کے باوجود روس نے بھارت کو تیل کی فروخت جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
بھارت میں تعینات روسی سفیر ڈینس الیپوف نے امریکا کے ٹیرف لگانے سے متعلق مجوزہ منصوبے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پابندیاں اور ٹیرف لگانے والوں نے تعاون کے بجائے دباؤ ڈالنے کے ہتھکنڈوں کا راستہ اختیار کیا اسی لیے یہ ممالک بھارت کو تیل کی روس سے بہتر پیشکش نہیں کرسکتے۔
روسی سفیر نے خبردار کیا کہ اگر روسی تیل فروخت کی اجازت نہ دی گئی تو دنیا کو جس صورتحال کا سامنا ہوگا توانائی کی منڈیاں اس کی متحمل نہیں ہو سکتیں۔
دوسری جانب روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ایران بھی بالآخر مکہ دفاعی اتحاد کا حصہ بن جائے گا۔
لاوروف نے کہا کہ اگر مصر اور الجزائر مکہ معاہدے میں شامل ہوتے ہیں تو یہ بھی مثبت پیشرفت ہوگی اور یہ روس کی جانب سے پیش تصور کو عملی جامہ پہنانے سے متعلق بہت اچھا عملی قدم ہوگا۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال ٹرمپ نے واضح کیا تھا کہ بھارت نے روسی تیل کی خریداری نہ روکی تو اس پر بھاری ٹیرف جاری رہیں گے۔
ٹرمپ کی دھمکی کے بعد بھارت نے امریکی دباؤ کے آگے گھٹنے ٹیک دیے تھے اور بھارتی کمپنی نے روسی تیل نہ خریدنے کا فیصلہ کیا تھا۔
بھارت کو روسی تیل پر فیصلہ کرنا ہوگا، ورنہ اس پر معاشی دباؤ بڑھے گا، امریکی صدر
روسی تیل کی خریداری رکنے کے بعد ریلائنس کو مشرق وسطیٰ اور ممکنہ طور پر امریکا سے مہنگا تیل خریدنا پڑے گا: امریکی اخبار
امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر نان اسٹاپ اے آئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کر ڈالیں
خطے میں اپنے گرد دشمنانہ اقدامات کو خاموشی سے نہیں دیکھیں گے: اردوان
تنزانیہ کی صدر سامیہ صلوحو حسن کے شوہر حافظ عامر حسن انتقال کر گئے
آسٹریا میں 14 سال سے کم عمر طالبات کے لیے اسکارف پر پابندی کا قانون نافذ
مصنوعی ذہانت انسانیت کے وجود کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، سربراہ یو این انسانی حقوق
شمالی کوریا کے بحری بیڑے میں نیا جنگی جہاز شامل، ممکنہ طور پر جوہری ہتھیاروں سے لیس ہوگا
شمالی کوریا اور روس کے درمیان پہلے پل کا افتتاح کردیا گیا
نئی دہلی: ہاسٹل کی چھت گرنے سے 7 طلبہ ہلاک، متعدد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ
میکسیکو: مذہبی میلے کے دوران آتش بازی کا سامان پھٹنے سے 10 افراد ہلاک، 60 زخمی
جہاز میں سرکش مسافر نے ہنگامہ کھڑا کردیا، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کو اجتماعی نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کردیا گیا
میامی میں کارگو طیارہ رن وے سے اتر کر گاڑیوں سے ٹکرا گیا، حادثے میں 5 افراد ہلاک
تازہ ترین
• 26 منٹ پہلے امریکا کی ٹیرف کی دھمکی کے باوجود روس کا بھارت کو تیل کی فروخت جاری رکھنے کا عزم
• 1 گھنٹے پہلے ایشیا کپ: آئی سی سی نے پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا پر جرمانہ عائد کر دیا
ایشیا کپ: آئی سی سی نے پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا پر جرمانہ عائد کر دیا
• 2 گھنٹے پہلے سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن انگلینڈ مینز وائٹ بال ٹیم کے مینٹور مقرر
سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن انگلینڈ مینز وائٹ بال ٹیم کے مینٹور مقرر
• 3 گھنٹے پہلے امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر نان اسٹاپ اے آئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کر ڈالیں
• 3 گھنٹے پہلے ہماری مسلح افواج ضرورت پڑنے پر دشمن کو کہیں بھی مفلوج کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں: ایرانی کمانڈر نے خبردار کر دیا
ہماری مسلح افواج ضرورت پڑنے پر دشمن کو کہیں بھی مفلوج کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں: ایرانی کمانڈر نے خبردار کر دیا
• 4 گھنٹے پہلے ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ پر پاکستان نے کبھی ٹیسٹ نہیں جیتا، کیا قومی ٹیم اس بار کامیابی حاصل کرسکے گی؟
ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ پر پاکستان نے کبھی ٹیسٹ نہیں جیتا، کیا قومی ٹیم اس بار کامیابی حاصل کرسکے گی؟
• 4 گھنٹے پہلے پیپلز پارٹی نئے صوبوں پر نہ اکیلے فیصلہ کرسکتی ہے نہ معاملے کو مسترد کر سکتی ہے: طلال چوہدری
پیپلز پارٹی نئے صوبوں پر نہ اکیلے فیصلہ کرسکتی ہے نہ معاملے کو مسترد کر سکتی ہے: طلال چوہدری
• 5 گھنٹے پہلے ہم صوبے بنانے کیخلاف نہیں ہیں لیکن وقت اور حالات کو بھی دیکھنا چاہیے: مولانا فضل الرحمان

