پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کو آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کردیا گیا ۔
آئی سی سی کے مطابق دبئی میں جاری ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان 5 ستمبر کو کھیلے گئے میچ کے دوران پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا نے بھارتی ٹیم کی بیٹنگ کےدوران اوپنر شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد اُنہیں پویلین واپس جانے کا اشارہ کیا تھا۔
آئی سی سی کا کہنا ہے کہ فاطمہ ثنا نے کوڈ آف کنڈکٹ کے لیول ون کی خلاف ورزی کی جس کے سبب اُن پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا جبکہ انہیں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا ہے۔
آئی سی سی کے مطابق فاطمہ ثنا نے اپنی غلطی تسلیم کرلی ہے ۔
واضح رہے کہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمنز کو 7 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن انگلینڈ مینز وائٹ بال ٹیم کے مینٹور مقرر
ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ پر پاکستان نے کبھی ٹیسٹ نہیں جیتا، کیا قومی ٹیم اس بار کامیابی حاصل کرسکے گی؟
ایشیا کپ: پاکستان ویمنز ٹیم نے ہانگ کانگ کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
مجھے پی سی بی نے صبح 3 بجے پیغام دیا کہ آپ انگلینڈ ٹیسٹ میچ کیلئے جا رہے ہیں، ایشلے نوفکے
ایجبسٹن ٹیسٹ: پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کے حوالے ہیڈکوچ تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہ پہنچ سکے
پی سی بی نے ڈسپلن اور کھلاڑیوں کے رویے سے متعلق میڈیا رپورٹس پر انکوائری شروع کردی
ایشین گیمز مینز اور ویمنز کرکٹ مقابلوں کا شیڈول جاری
ہاتھوں میں انڈے پکڑکر ایک منٹ میں340 پنچز، پاکستانی کھلاڑی نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا
ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کا معاملہ: انعام بٹ نے بینائی کی دوا استعمال کی لیکن ٹیسٹ سے پہلے آگاہ نہیں کیا، ذرائع
پاکستان 23 سال بعد سیف گیمز کی میزبانی کیلئے تیار ، بھارت نے دعوت قبول کرلی
مسٹر یونیورس 2026 چیمپئن شپ، پاکستانی باڈی بلڈر نے فزیک کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت لیا
پی سی بی نے امام اور رضوان کا موبائل ڈیٹا حاصل کرلیا، تحقیقات کا دائرہ وسیع
تازہ ترین
• 18 منٹ پہلے ایشیا کپ: آئی سی سی نے پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا پر جرمانہ عائد کر دیا
• 57 منٹ پہلے سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن انگلینڈ مینز وائٹ بال ٹیم کے مینٹور مقرر
• 2 گھنٹے پہلے امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر نان اسٹاپ اے آئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کر ڈالیں
امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر نان اسٹاپ اے آئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کر ڈالیں
• 2 گھنٹے پہلے ہماری مسلح افواج ضرورت پڑنے پر دشمن کو کہیں بھی مفلوج کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں: ایرانی کمانڈر نے خبردار کر دیا
ہماری مسلح افواج ضرورت پڑنے پر دشمن کو کہیں بھی مفلوج کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں: ایرانی کمانڈر نے خبردار کر دیا
• 3 گھنٹے پہلے ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ پر پاکستان نے کبھی ٹیسٹ نہیں جیتا، کیا قومی ٹیم اس بار کامیابی حاصل کرسکے گی؟
• 3 گھنٹے پہلے پیپلز پارٹی نئے صوبوں پر نہ اکیلے فیصلہ کرسکتی ہے نہ معاملے کو مسترد کر سکتی ہے: طلال چوہدری
پیپلز پارٹی نئے صوبوں پر نہ اکیلے فیصلہ کرسکتی ہے نہ معاملے کو مسترد کر سکتی ہے: طلال چوہدری
• 4 گھنٹے پہلے ہم صوبے بنانے کیخلاف نہیں ہیں لیکن وقت اور حالات کو بھی دیکھنا چاہیے: مولانا فضل الرحمان
ہم صوبے بنانے کیخلاف نہیں ہیں لیکن وقت اور حالات کو بھی دیکھنا چاہیے: مولانا فضل الرحمان
• 4 گھنٹے پہلے ایشیا کپ: پاکستان ویمنز ٹیم نے ہانگ کانگ کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

