پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے نئے صوبوں کے معاملے پر اٹھارویں ترمیم جیسی مشاورت کا مطالبہ کردیا۔
چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جلد بازی میں صوبوں کے قیام کا فیصلہ وفاق کی یکجہتی کے خلاف ہوگا۔
انہوں نے کہا سندھ، پنجاب، بلوچستان میں عوامی نمائندوں اور عوام کی مرضی کے بغیر تقسیم سے پیچیدگیاں پیدا ہوں گی، صوبوں کے قیام کیلئے متنازع قانون سازی نہیں ہونی چاہیے۔
ادھر اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کئی قسم کے بحرانوں کی زد میں ہے، بحران بڑھ رہےہیں، صوبوں کی تقسیم میں بھی پیسوں کا مسئلہ ہے، صوبوں کا وفاق پر اعتماد متاثر ہوا ہے، 26 اور 27 ویں ترمیم کے باعث اتفاق نہیں رہا۔
علامہ راجہ ناصر عباس نے سوال اٹھایا کہ کیا کابینہ نے نئے صوبے بنانے کا فیصلہ کیا ہے؟ کیا پنجاب اسمبلی، بلوچستان اسمبلی نے بل منظور کیا ہے کہ صوبے بنائے جائیں؟ن لیگ کی پارٹی پالیسی بھی خاموش ہے۔
جب فیصلے نہ آ رہے ہوں تو سڑکوں پر فیصلے ہوتے ہیں اور ایم کیو ایم نے سڑکیں دیکھی ہوئی ہیں: چیئرمین ایم کیوایم پاکستان
پیپلز پارٹی سے متعلق کوئی قیاس آرائی نہیں کرسکتے، صوبے کا لفظ لوگوں کو شاید کنفیوز کرتا ہے، انتظامی یونٹ لفظ استعمال کیا جائے تو بہتر ہو گا، وزیر دفاع
گوجرانوالا: سوشل میڈيا اکاؤنٹ اور رقم کے لین دین پر چھوٹی بہن کو قتل کرنیوالی ملزمہ کو والدین نے معاف کردیا
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر 20 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
اسلام آباد ایکسپریس وے زیرو پوائنٹ کے مقام پر پر سڑک کےدرمیان قدرتی چشمہ پھوٹ پڑا
پولیس تحقیقات میں کوتاہی کا انکشاف، قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی کی آیت نور کیس کی تفتیش نئی ٹیم سے از سر نو کرانے کی ہدایت
سندھ کے عوام کی بدقسمتی ہےکہ ایسے لوگ ان پر حکمران ہیں، سہیل آفریدی
صوبے یا انتظامی یونٹس کا قیام ایک قومی مسئلہ ہے، اس میں کہیں سے مخالفت نہیں ہونی چاہیے: خواجہ آصف
کراچی: لانڈھی کی فیکٹری میں لگی آگ نے ساتھ والی فیکٹری کو بھی لپیٹ میں لے لیا، ایک حصہ منہدم
قوم کے ووٹ سے منتخب ہونیوالے ہی قوم کے فیصلے کرینگے: شرجیل میمن
'گھریلو ملازمین پر تشدد کرنے پر جرمانہ عائد کیا جائے'، سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں بل منظور
سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ: چیئرمین ایف بی آر کو تمغہ امتیاز کیلئے نامزد کرنے پر سخت تنقید
قومی اسمبلی: سی ڈی اے کی فائر سیفٹی ڈرل کے دوران پانی ڈی جی میڈیا کے آفس میں پہنچ گیا
پمز اسپتال میں اصلاحات کیلئے 20 رکنی خصوصی کمیٹی قائم
تازہ ترین
• 41 منٹ پہلے وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
• 49 منٹ پہلے کالعدم تنظیموں کے بیانیےکو فروغ دینےکاالزام، سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے
کالعدم تنظیموں کے بیانیےکو فروغ دینےکاالزام، سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے
• 49 منٹ پہلے آسٹریا میں 14 سال سے کم عمر طالبات کے لیے اسکارف پر پابندی کا قانون نافذ
آسٹریا میں 14 سال سے کم عمر طالبات کے لیے اسکارف پر پابندی کا قانون نافذ
• 51 منٹ پہلے بیرسٹر گوہر کا نئے صوبوں کے معاملے پر اٹھارویں ترمیم جیسی مشاورت کا مطالبہ
• 1 گھنٹے پہلے دماغ اور معدے کے درمیان درمیان موجود اہم تعلق دریافت
دماغ اور معدے کے درمیان درمیان موجود اہم تعلق دریافت
• 2 گھنٹے پہلے کراچی کے علاقے کورنگی میں تاجر سے ڈکیتی کی واردات، ڈاکو 2 کروڑ روپے سے زائد لوٹ کر فرار
کراچی کے علاقے کورنگی میں تاجر سے ڈکیتی کی واردات، ڈاکو 2 کروڑ روپے سے زائد لوٹ کر فرار
• 2 گھنٹے پہلے مجھے پی سی بی نے صبح 3 بجے پیغام دیا کہ آپ انگلینڈ ٹیسٹ میچ کیلئے جا رہے ہیں، ایشلے نوفکے
مجھے پی سی بی نے صبح 3 بجے پیغام دیا کہ آپ انگلینڈ ٹیسٹ میچ کیلئے جا رہے ہیں، ایشلے نوفکے
• 2 گھنٹے پہلے گوجرانوالا: سوشل میڈيا اکاؤنٹ اور رقم کے لین دین پر چھوٹی بہن کو قتل کرنیوالی ملزمہ کو والدین نے معاف کردیا

