• ستمبر 7, 2026
  • Last Update ستمبر 7, 2026 4:06 شام
  • Australia

دوران پرواز مسافر کو ہنگامہ کرنا مہنگا پڑ گیا

’’جیل جانے کے لیے‘‘ لڑکی کی سُنار کی دکان میں چوری (ویڈیو)

دوست کو بائیک خرید کر دینے کیلیے لڑکی نے جرائم کی دنیا میں قدم رکھ دیا

2 چوہے سر عام لڑ پڑے (دلچسپ ویڈیو وائرل)

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے صارفین کو ایک اور سہولت فراہم کردی ہے۔

نادرا کی جانب سے جاری کردہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ صارفین نادرا دفتر میں باری کا انتظار کرنے کے بجائے پیشگی وقت لے سکتے ہیں۔

پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر صارفین گھر بیٹھے کسی بھی نادرا دفتر میں اپنے مطلوبہ وقت پر اپائنمنٹ بک کرواسکتے ہیں۔

اس کے بعد مقررہ وقت سے کچھ دیر پہلے آئیں اور باری کا انتظار کیے بغیر خدمات حاصل کریں۔

یہ پڑھیں: نادرا میں درخواست کا اسٹیٹس ایک کلک پر چیک کریں!

علاوہ ازیں اگر آپ نادرا میں جمع کرائی گئی درخواست کا اسٹیٹس جاننا چاہتے ہیں تو پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر لاگ ان کریں۔

اس کے بعد "ٹریکنگ” کا آپشن منتخب کریں اور اپنی سلپ پر موجود ٹریکنگ آئی ڈی اور پن کوڈ درج کرکے درخواست کا اسٹیٹس معلوم کریں۔

علاوہ ازیں ٹریکنگ آئی ڈی 8400 پر ایم ایس ایم کرکے یا پھر 1777 پر کال کرکے بھی اسٹیٹس چیک کیا جاسکتا ہے۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے