• ستمبر 9, 2026
  • Last Update ستمبر 9, 2026 4:03 شام
  • Australia

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے، سی پی ایل سی کی رپورٹ کے مطابق اگست میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں نےگزشتہ سات ماہ کے ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔

سی پی ایل سی نے کراچی کے جرائم پر مبنی تازہ رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق اگست میں اسٹریٹ کرائم کی 5 ہزار 204 وارداتیں سامنے آئیں۔ موٹر سائیکل چوری کی 2 ہزار 678، گاڑی چوری کی 124 وارداتیں ہوئیں۔

رپورٹ کے مطابق اسلحے کے زور پر شہریوں سے 1884 موبائل فونز، 502 موٹر سائیکل اور 16 گاڑیاں چھینی گئیں۔

رپورٹ بتاتی ہےکہ اگست میں بھتہ خوری کے 8واقعات سامنے آئے، قتل و غارت گری میں 44 افرادکی جان گئی۔

اعدادوشمار کے مطابق جولائی کی نسبت اگست میں سب سے زیادہ گاڑی چھیننے کی شرح میں 33 فیصد جب کہ چوری کی شرح میں 13 فیصد اضافہ ہوا۔

اسی طرح موبائل فونز اور موٹرسائیکل چھینے جانے کی وارداتوں میں بھی اضافہ سامنے آیا ہے۔

ریکارڈ کے مطابق رواں سال کےابتدائی 8 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی مجموعی وارداتوں کی تعداد 39 ہزار 98 تک جا پہنچی ہے۔

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں عوام کے تشدد سے ڈاکو ہلاک

لاہور میں نادرا کے نام سے مشابہ جعلی ویب سائٹ چلانے والے 2 ملزمان گرفتار

کراچی: منگھوپیر میں گھر میں ڈکیتی، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 8 بہنوں کا اکلوتا بھائی جاں بحق

کراچی: خواجہ اجمیر نگری میں پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک

کراچی: شاہ فیصل فلائی اوور پر ڈاکوؤں کا ناکہ، کئی شہری نقدی اور فونز سے محروم

کراچی کے علاقے کورنگی میں تاجر سے ڈکیتی کی واردات، ڈاکو 2 کروڑ روپے سے زائد لوٹ کر فرار

ملتان: ملازمت کیلئے عمرہ ویزے پر سعودی عرب جانے کی کوشش کرنیوالے 3 افراد گرفتار

کراچی ڈیفنس واقعہ: ایس ایس پی کورنگی کی ساس، سالی اور پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

چنیوٹ: جائیداد ہتھیانے کے تنازع پرخاتون اور اس کے تین بچے قتل

بنوں: خاندانی دشمنی پر فائرنگ سے 7 سالہ بچہ اور 16 سالہ لڑکی جاں بحق

کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار

کراچی: ڈیفنس میں خاتون کا بہن بھائی پر تشدد کا معاملہ، انکوائری میں ایس ایس پی کورنگی ذمہ دار قرار، کارروائی کی سفارش

تازہ ترین

• 4 منٹ پہلے کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں پھر اضافہ، اگست میں ہوئی وارداتوں نےگزشتہ7 ماہ کے ریکارڈ توڑ ڈالے

• 34 منٹ پہلے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب 12 ستمبر کو ہوگی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب 12 ستمبر کو ہوگی

• 47 منٹ پہلے روزانہ کتنے قدم چلنے سے قبل از وقت موت کا خطرہ کم ہوتا ہے؟

روزانہ کتنے قدم چلنے سے قبل از وقت موت کا خطرہ کم ہوتا ہے؟

• 1 گھنٹے پہلے امریکی حکام کا مشرق وسطیٰ میں فوجی موجودگی میں کمی اور تنصیبات زیرِ زمین منتقل کرنے پر غور: رپورٹ

امریکی حکام کا مشرق وسطیٰ میں فوجی موجودگی میں کمی اور تنصیبات زیرِ زمین منتقل کرنے پر غور: رپورٹ

• 2 گھنٹے پہلے تیسرا ٹیسٹ: پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگز میں 133 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگز میں 133 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی

• 2 گھنٹے پہلے 10 فیصد امکان ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی ایک دہائی میں انسانوں کا خاتمہ کر دے گی، ایک محقق کا دعویٰ

10 فیصد امکان ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی ایک دہائی میں انسانوں کا خاتمہ کر دے گی، ایک محقق کا دعویٰ

• 2 گھنٹے پہلے سینیٹ قائمہ کمیٹی اجلاس میں عابد شیر علی اور ایمل ولی خان آپس میں الجھ پڑے، نوک جھونک اور تلخ کلامی

سینیٹ قائمہ کمیٹی اجلاس میں عابد شیر علی اور ایمل ولی خان آپس میں الجھ پڑے، نوک جھونک اور تلخ کلامی

• 2 گھنٹے پہلے مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بم گرادیا گیا، بجلی مزید مہنگی ہوگئی

مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بم گرادیا گیا، بجلی مزید مہنگی ہوگئی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے