• ستمبر 8, 2026
  • Last Update ستمبر 8, 2026 1:29 شام
  • Australia

میچ میں مقررہ وقت تک دونوں جانب سے پانچ پانچ گول ہوئے جس کے بعد پنالٹی شوٹ آوٹس پر پاکستانی ٹیم کامیاب رہی

کوریا میں موجود پاکستان ہاکی ٹیم نے پہلی فتح اپنےنام کرلی۔

تفصیلات کے مطابق تین میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹس پر ہوا۔

میچ میں مقررہ وقت تک دونوں جانب سے پانچ پانچ گول ہوئے جس کے بعد پنالٹی شوٹ آوٹس پر پاکستانی ٹیم کامیاب رہی۔

سیریز کے بقیہ دو میچز کے دوران پاکستانی ٹیم ایشین گیمز کی تیاریوں کے لیے الگ سے ٹریننگ کیمپ میں اپنی خامیوں کو دور کرنےکی کوشش بھی کرے گی۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے