• ستمبر 9, 2026
  • Last Update ستمبر 9, 2026 12:17 شام
  • Australia

کراچی: پاکستان انسداد پولیوپروگرام نے فرنٹ لائن ورکرز کے یومیہ معاوضے میں بڑے اضافے کا اعلان کیا ہے۔

نیشنل ای او سی کے مطابق فرنٹ لائن پولیو ورکرز کے یومیہ معاوضے میں 28 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

• کراچی کے 6 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

• پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی

نیشنل ای او سی نے بتایا کہ یومیہ معاوضے میں اضافے کا اطلاق آئندہ انسداد پولیو مہم سے ہوگا۔

ترجمان کے مطابق اگلی انسدادِ پولیو مہم 21 سے27 ستمبر تک ملک کے 115 اضلاع میں ہوگی، قومی انسداد پولیو مہم میں 3 کروڑ 10 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔

نقوی کے ’’عوام کی مرضی‘‘ کے بیان نے نئے صوبوں پر آئینی سوالات اٹھا دیے

میر رضا کیس: جائے وقوعہ سے ملنے والا خول سکیورٹی گارڈکے پستول سے میچ نہیں ہوا: فارنزک رپورٹ

ٹھٹہ میں ٹریکٹر ٹرالی بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئی، 2 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

برآمدات پر مبنی معاشی ترقی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم

صدر آصف زرداری کی برطانیہ سے آج پاکستان روانگی مؤخر، نیا شیڈول کل جاری کیے جانے کا امکان

یمن سے سعودی عرب پر ہونیوالے حملوں سے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ آپریشنل ہوگا: خواجہ آصف

صوبوں کے معاملے پر بزنس فورمز کے بجائے قومی اسمبلی میں بحث ہونی چاہیے: بلاول بھٹو

پنجاب کی طرح دوسرے صوبوں میں بھی کام ہونا چاہیے، محنت کریں گے تو کام نظر آئے گا: مریم نواز

مظلوم کیلئے آواز اٹھانے پر جامعہ کراچی کے پروفیسر پر مسلح افراد کا تشدد، پولیس نے 3 افراد کو حراست میں لے لیا

وزیراعظم کی سعودیہ میں حوثیوں کے حملے کی مذمت، مملکت کی سلامتی کیلئے مستقل حمایت کا اعادہ

وزیر تعلیم سندھ نے اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان کردیا

مصطفیٰ کمال نے پمز میں 10فیصد مریضوں سےفیس لیے جانے کا نوٹس لے لیا

تازہ ترین

• 59 سیکنڈ پہلے پاکستان انسداد پولیوپروگرام کا فرنٹ لائن ورکرز کے یومیہ معاوضے میں 28 فیصد اضافے کا اعلان

• 34 منٹ پہلے نقوی کے ’’عوام کی مرضی‘‘ کے بیان نے نئے صوبوں پر آئینی سوالات اٹھا دیے

• 39 منٹ پہلے کرکٹ ٹیم میں تبدیلیاں میری مرضی، مشاورت کے بغیر کی گئیں: بابر اعظم

کرکٹ ٹیم میں تبدیلیاں میری مرضی، مشاورت کے بغیر کی گئیں: بابر اعظم

• 40 منٹ پہلے شردھا کپور کی بوائے فرینڈ کے ساتھ ڈیٹنگ کی تصاویر وائرل

شردھا کپور کی بوائے فرینڈ کے ساتھ ڈیٹنگ کی تصاویر وائرل

• 42 منٹ پہلے میر رضا کیس: جائے وقوعہ سے ملنے والا خول سکیورٹی گارڈکے پستول سے میچ نہیں ہوا: فارنزک رپورٹ

• 1 گھنٹے پہلے پاکستان کو ایل این جی کی خریداری کیلئے ٹینڈر پر کوئی بولی نہیں آئی

پاکستان کو ایل این جی کی خریداری کیلئے ٹینڈر پر کوئی بولی نہیں آئی

• 1 گھنٹے پہلے برآمدات پر مبنی معاشی ترقی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم

• 1 گھنٹے پہلے ٹھٹہ میں ٹریکٹر ٹرالی بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئی، 2 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے