• ستمبر 10, 2026
  • Last Update ستمبر 10, 2026 12:08 شام
  • پاکستان

تمام چاروں لاشوں کو شناخت کے لیے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

لکی مروت میں پشاور کراچی انڈس ہائی وے پر کرم پل ٹول پلازہ کے قریب کھیتوں سے دو لاشیں ملیں، پولیس ذرائع کے مطابق اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پہنچ گئی۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے کچھ فاصلے پر مزید دو لاشیں بھی موجود ہونے کی اطلاع ملی ہے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے