• ستمبر 9, 2026
  • Last Update ستمبر 9, 2026 12:17 شام
  • Australia

اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس خودکش حملہ کیس میں عدالت نے جوائنٹ سیکرٹری ایڈمن آئی سی ٹی کو 15 ستمبر کو طلب کر لیا۔

جوڈیشل کمپلیکس خودکش حملے کے متاثرین کو معاوضے کی عدم ادائیگی کے کیس میں ڈپٹی کمشنر آفس نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو شہداء کو معاوضہ ادائیگی کے لیے الگ بجٹ مختص نہ ہونے سے متعلق آگاہ کر دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس خودکش حملے کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کے لیے محمد آصف گجر ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔

• جوڈیشل کمپلیکس سے قبل خودکش بمبار کہاں حملہ کرنا چاہتا تھا؟ گرفتار ملزمان کے دوران تفتیش اہم انکشافات

• اسلام آباد دھماکا: حملہ آور کو جوڈیشل کمپلیکس تک لانیوالے موٹرسائیکل رائیڈر کو پکڑ لیا گیا

• جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: علی امین کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور

ڈپٹی کمشنر آفس کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ شہداء کی فیملیز کو معاوضہ ادائیگی کے لیے رقم مختص نہیں کی گئی، ترلائی امام بارگاہ دھماکے میں جاں بحق اور زخمی افراد کے خاندانوں میں معاوضے کے چیکس تقسیم کیے گئے تھے، چیف کمشنز آفس کو خط لکھ کر فنڈز مختص کرنے کا کہا گیا۔

درخواست گزار کے وکیل نے بتایا ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا دوبارہ جواب آیا کہ فنڈز نہیں ہیں۔

درخواست گزار کے وکیل تصدق حنیف نے کہا ان کے پاس بگھی پر بیٹھنے کے پیسے ہیں لیکن شہیدوں کو دینے کے لیے رقم نہیں ہے۔

اسٹیٹ کونسل نے بتایا ترلائی امام بارگاہ دھماکے کے متاثرین کو معاوضہ وزارت داخلہ سے فنڈز ملنے کے بعد دیا گیا۔

عدالت نے کہا ہم سیکرٹری داخلہ کو بلا رہے تھے لیکن ابھی جوائنٹ سیکرٹری ایڈمن آئی سی ٹی کو بلا لیتے ہیں جس کے بعد کیس کی سماعت 15 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔

میر رضا کیس: جائے وقوعہ سے ملنے والےخول پر سندھ پولیس کی وضاحت

اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر زرتاج گل، صاحبزادہ حامد رضا اور عبداللطیف نااہل قرار

سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026 کا مسودہ تیار، کاپی سامنے آگئی

وفاقی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان کردیا، لڑکیاں پھر بازی لے گئیں

سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے اضلاع خاران اور واشک میں آپریشن، 11دہشتگرد ہلاک

این سی سی آئی اے نے میر رضا کاکرپٹوکرنسی کا ڈیٹا حاصل کرلیا

پاکستان انسداد پولیوپروگرام کا فرنٹ لائن ورکرز کے یومیہ معاوضے میں 28 فیصد اضافے کا اعلان

نقوی کے ’’عوام کی مرضی‘‘ کے بیان نے نئے صوبوں پر آئینی سوالات اٹھا دیے

میر رضا کیس: جائے وقوعہ سے ملنے والا خول سکیورٹی گارڈکے پستول سے میچ نہیں ہوا: فارنزک رپورٹ

ٹھٹہ میں ٹریکٹر ٹرالی بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئی، 2 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

برآمدات پر مبنی معاشی ترقی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم

صدر آصف زرداری کی برطانیہ سے آج پاکستان روانگی مؤخر، نیا شیڈول کل جاری کیے جانے کا امکان

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے جوڈیشل کمپلیکس خودکش حملہ کیس: شہدا کے لواحقین کو معاوضے کی عدم ادائیگی پر جوائنٹ سیکرٹری ایڈمن طلب

• 14 منٹ پہلے تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ، پاکستانی ٹیم میں 3 کھلاڑیوں کا ڈیبیو

تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ، پاکستانی ٹیم میں 3 کھلاڑیوں کا ڈیبیو

• 30 منٹ پہلے میر رضا کیس: جائے وقوعہ سے ملنے والےخول پر سندھ پولیس کی وضاحت

• 52 منٹ پہلے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر زرتاج گل، صاحبزادہ حامد رضا اور عبداللطیف نااہل قرار

• 53 منٹ پہلے بہت زیادہ گرم چائے پینا پسند کرتے ہیں؟ تو آپ کو یہ جان لینا چاہیے

بہت زیادہ گرم چائے پینا پسند کرتے ہیں؟ تو آپ کو یہ جان لینا چاہیے

• 2 گھنٹے پہلے بنگلادیش کو دنیا کی سب سے بڑی خسرہ وبا کا سامنا

بنگلادیش کو دنیا کی سب سے بڑی خسرہ وبا کا سامنا

• 2 گھنٹے پہلے وفاقی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان کردیا، لڑکیاں پھر بازی لے گئیں

• 2 گھنٹے پہلے سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026 کا مسودہ تیار، کاپی سامنے آگئی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے