نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے نوجوان تاجر میر رضا کاکرپٹوکرنسی کا ڈیٹا حاصل کرلیا۔
تفتیشی ذرائع کے مطابق میر رضا کاکرپٹوکرنسی کا 6 ماہ کا ڈیٹا حاصل کرنے کی درخواست کی گئی تھی، جوڈیشل کمیشن کوبھی سی ڈی آرکی طرز پر ڈیٹا جمع کروا دیا گیا ہے۔
تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے این سی سی آئی اے سے ڈیٹا اینالیسز کی درخواست کی ہے، ڈیٹا اینالسز سے معلوم ہو سکےگا کہ 6 ماہ تک روزانہ کتنی ٹرانزیکشنز ہوئیں۔
تفتیشی ذرائع کے مطابق ممکنہ طورپرکل تک پولیس کو ڈیٹا تجزیے کرکے دے دیا جائے گا۔
اس سے بھی زیادہ تشویشناک بات یہ ہے کہ جس جگہ سے میر رضا کی لاش ملی تھی اسے اس بہانے سے جلا دیا گیا کہ اس عمل سے گولی کا خول تلاش کرنے میں مدد ملے گی: جبران ناصر
ایڈووکیٹ جنرل سندھ کی مداخلت پر کمیشن نے کارروائی معطل کرتے ہوئے وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کر دی
پاکستان انسداد پولیوپروگرام کا فرنٹ لائن ورکرز کے یومیہ معاوضے میں 28 فیصد اضافے کا اعلان
نقوی کے ’’عوام کی مرضی‘‘ کے بیان نے نئے صوبوں پر آئینی سوالات اٹھا دیے
میر رضا کیس: جائے وقوعہ سے ملنے والا خول سکیورٹی گارڈکے پستول سے میچ نہیں ہوا: فارنزک رپورٹ
ٹھٹہ میں ٹریکٹر ٹرالی بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئی، 2 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق
برآمدات پر مبنی معاشی ترقی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم
صدر آصف زرداری کی برطانیہ سے آج پاکستان روانگی مؤخر، نیا شیڈول کل جاری کیے جانے کا امکان
یمن سے سعودی عرب پر ہونیوالے حملوں سے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ آپریشنل ہوگا: خواجہ آصف
صوبوں کے معاملے پر بزنس فورمز کے بجائے قومی اسمبلی میں بحث ہونی چاہیے: بلاول بھٹو
پنجاب کی طرح دوسرے صوبوں میں بھی کام ہونا چاہیے، محنت کریں گے تو کام نظر آئے گا: مریم نواز
مظلوم کیلئے آواز اٹھانے پر جامعہ کراچی کے پروفیسر پر مسلح افراد کا تشدد، پولیس نے 3 افراد کو حراست میں لے لیا
وزیراعظم کی سعودیہ میں حوثیوں کے حملے کی مذمت، مملکت کی سلامتی کیلئے مستقل حمایت کا اعادہ
وزیر تعلیم سندھ نے اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان کردیا
تازہ ترین
• 8 منٹ پہلے این سی سی آئی اے نے میر رضا کاکرپٹوکرنسی کا ڈیٹا حاصل کرلیا
• 37 منٹ پہلے کینسر کے خلاف دفاع مضبوط رکھا، ہاکی کے سابق کپتان محمد ثقلین کی جذباتی داستان
کینسر کے خلاف دفاع مضبوط رکھا، ہاکی کے سابق کپتان محمد ثقلین کی جذباتی داستان
• 42 منٹ پہلے اکشے کمار کے ملازم نے امیتابھ بچن پر پانی کیوں پھینکا؟
اکشے کمار کے ملازم نے امیتابھ بچن پر پانی کیوں پھینکا؟
• 1 گھنٹے پہلے حوثیوں کے حملوں کا جواب، سعودی جنگی طیاروں کے یمن کے مختلف علاقوں پر فضائی حملے
حوثیوں کے حملوں کا جواب، سعودی جنگی طیاروں کے یمن کے مختلف علاقوں پر فضائی حملے
• 1 گھنٹے پہلے دہلی کے سابق چیف سیکرٹری راکیش مہتا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی
دہلی کے سابق چیف سیکرٹری راکیش مہتا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی
• 1 گھنٹے پہلے پاکستان انسداد پولیوپروگرام کا فرنٹ لائن ورکرز کے یومیہ معاوضے میں 28 فیصد اضافے کا اعلان
• 2 گھنٹے پہلے نقوی کے ’’عوام کی مرضی‘‘ کے بیان نے نئے صوبوں پر آئینی سوالات اٹھا دیے
• 2 گھنٹے پہلے کرکٹ ٹیم میں تبدیلیاں میری مرضی، مشاورت کے بغیر کی گئیں: بابر اعظم
