ایران کاکہنا ہے کہ امریکا حقیقی معنوں میں امن چاہتا ہے تو خطے میں عدم استحکام پر مبنی مداخلت بند کرے۔
ایران نےیمن کی انصاراللہ سے متعلق امریکی وزیر خارجہ کے الزامات مسترد کردیے۔
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ انصاراللہ یمن کی خودمختار تنظیم ہے جو اپنے فیصلے خود کرتی ہے ، انصاراللہ نہ تو کسی سے احکامات لیتی ہے،نہ ہی کسی کی پراکسی ہے۔
اسماعیل بقائی نے کہا کہ خطے میں عدم استحکام کی جڑ امریکی فوجی مداخلت اور حاکمانہ پالیسیاں ہیں، واشنگٹن حقیقی معنوں میں امن چاہتا ہے تو خطے میں عدم استحکام پر مبنی مداخلت بند کرے۔
ان کا کہنا تھا کہ بموں اور بیرونی دباؤ سے یمن میں امن قائم نہیں کیا جاسکتا، تمام فریقوں کے متفقہ روڈمیپ کی بنیاد پر حقیقی مذاکرات سےامن قائم ہوگا۔
امریکا طویل عرصے سے فوجی اڈوں کو زیرِ زمین منتقل کرنے پر غور کر رہا تھا لیکن ایرانی حملوں کے بعد اس منصوبے پر فوری عمل درآمد کی ضرورت شدت اختیار کر گئی ہے
اگر مصر اور الجزائر مکہ معاہدے میں شامل ہوتے ہیں تو یہ بھی مثبت پیشرفت ہوگی: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف
برطانوی بادشاہ چارلس نے شہزادہ ہیری کے ارمان کیسے ٹھنڈے کیے؟
عالمی جوہری توانائی ایجنسی نے پچھلے 20 برسوں میں پہلی مرتبہ سلامتی کونسل سے ایران کی شکایت لگا دی
شمالی کوریا نے یورینیئم افزودگی میں اضافےکیلئے نئی تنصیب تعمیرکرلی، عالمی جوہری توانائی ایجنسی
’اپنے اتحادی حوثیوں کو لگام دو‘، پاکستان کا سعودی عرب کیجانب سے ایران کو پیغام: خبر ایجنسی
نیٹو روس کے ساتھ طویل جنگی محاذ آرائی کی تیاری کر رہا ہے، روسی وزارت خارجہ
امریکی حکام کا مشرق وسطیٰ میں فوجی موجودگی میں کمی اور تنصیبات زیرِ زمین منتقل کرنے پر غور: رپورٹ
القاعدہ افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کیلئے بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کو مدد فراہم کررہی ہے، اقوام متحدہ
نیتن یاہو مزید 1 منٹ بھی اسرائیلی وزیراعظم رہنے کے اہل نہیں، اپوزیشن رہنماؤں کا مستعفی ہونیکا مطالبہ
حوثیوں کے حملوں کا جواب، سعودی جنگی طیاروں کے یمن کے مختلف علاقوں پر فضائی حملے
دہلی کے سابق چیف سیکرٹری راکیش مہتا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی
برطانیہ کے ائیر ٹریفک سروسز کے فلائٹ پروسیسنگ اور ریڈار سسٹم میں خرابی دور، سسٹم بحال کردیا گیا
برطانوی پابندیوں کے جواب میں اسرائیل کا مقبوضہ بیت المقدس میں برطانوی قونصل خانہ بند کرنے کا اعلان
تازہ ترین
• 8 منٹ پہلے امریکا حقیقی معنوں میں امن چاہتا ہے تو خطے میں عدم استحکام پر مبنی مداخلت بند کرے: ایران نے واضح کردیا
• 1 گھنٹے پہلے کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ
کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ
• 2 گھنٹے پہلے برطانوی بادشاہ چارلس نے شہزادہ ہیری کے ارمان کیسے ٹھنڈے کیے؟
• 3 گھنٹے پہلے سپریم کورٹ میں خاتون کو وراثتی جائیداد کے کیس میں نصف صدی بعد ریلیف مل گیا
سپریم کورٹ میں خاتون کو وراثتی جائیداد کے کیس میں نصف صدی بعد ریلیف مل گیا
• 4 گھنٹے پہلے عالمی جوہری توانائی ایجنسی نے پچھلے 20 برسوں میں پہلی مرتبہ سلامتی کونسل سے ایران کی شکایت لگا دی
• 5 گھنٹے پہلے شمالی کوریا نے یورینیئم افزودگی میں اضافےکیلئے نئی تنصیب تعمیرکرلی، عالمی جوہری توانائی ایجنسی
• 5 گھنٹے پہلے ’اپنے اتحادی حوثیوں کو لگام دو‘، پاکستان کا سعودی عرب کیجانب سے ایران کو پیغام: خبر ایجنسی
• 5 گھنٹے پہلے امریکا میں مڈٹرم الیکشن کے بعد ایران سے جنگ فوری ختم ہوجائےگی: ٹرمپ کا دعویٰ
