فرانس کا آئندہ جی 20سربراہی اجلاس میں طالبان کو دو ٹوک پیغام دینے کا فیصلہ پیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن) فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے کہا کہ آئندہ جی 20 سربراہی کانفرنس میں افغانستان کے طالبان کو بین الاقوامی تسلیم کی شرائط پر واضح پیغام دینا ہوگا۔منگل کو نشر …
Read More »