ثمینہ نے خود مجھے شادی کیلئے پروپوز کیا‘ عثمان پیرزادہ کراچی اپریل 30 (ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکار و ڈائریکٹر عثمان پیرزادہ نے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے انہیں شادی کیلئے خود پروپوز کیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عثمان پیرزادہ نے بتایا کہ ثمینہ …
Read More »