پاکستان میں ویکسین آئندہ ماہ سے تیار ہوگی، این آئی ایچ حکام اسلام آباد اپریل 28 (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) حکام نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا ویکسین تیار کرنے کا آغاز آئندہ ماہ سے ہوگا۔ حکام این آئی ایچ …
Read More »